بڑے سوشل میڈیا کے بڑے فیوچر

آپ لوگ پیر کو تمام آپ ڈیٹ حاصل کر سکیں گے جس میں بلاگر پروگرام
گیٹ ہائیپ اور ون اٹ شامل ہے
بلاگر پروگرام میں آپ اپنی فری بلاگ ویبسائیٹ سوشئوآن یو آر ایل کے ساتھ فری حاصل کر سکیں گے جس میں سوشئوآن کی ٹریفک بھی آپ کو ملے گی اور ایڈز بھی لگ جائیں گے جس کا ریونیو پچاس فیصد آپ کو ملا... کرے گا جس میں آپ کوئی بھی کسی قسم کا بلاگ بنا سکیں گے جس میں ویب ہاسٹنگ فری سرورز فری ویب سائیٹ نام فری بلکہ آپ کے ایڈز لگ جائیں گے لیکن کاپی پیسٹ والے لوگ اس پر کام نہی کر سکیں گے وہ آپ کی اپنی ویبسائیٹ ہوگی اور اس پر ٹریفک آنا شروع ہو جائے گی
اس کے علاوہ ون اٹ ہے جو سوال جواب دس لوگ کھیل سکیں گے اور اس سے انعام بھی کمائیں گے
گیٹ ہائیپ اگلے ہفتے کے آخر میں ملے گا جس میں آپ کو کام دیا جائے گا جو سپاؤنسر پوسٹ ہو گی اور آپ اس پر بہت پیسے کمائیں گے لیکن اس کے لیے آپ کے ہر سوشل میڈیا پر اکاؤنٹ اور کم از کم ایک ہزار فالوور ہونے چاہیں یو ٹیوب اور سوشئوٹیوب پر دو سو ہوں تب بھی چلے گا لیکن سوشوآن فیس بک ٹیوٹر انسٹا پر ایک ہزار فالوور ضروری ہیں اور لنکڈان پر دو سو لوگ لنک ہوں یا دو سو فرینڈ تب آپ ہمارے آفیشل بلاگر گیٹ ہائیپ میں رجسٹر ہو جائیں گے اور ہمارے سپاؤنسر آپ کو کام دیا کریں گے
اس کے علاوہ آفیشل اکاؤنٹ گولڈن وال بھی آ رہا ہے
اس کے علاوہ تمام ویریفائیڈ یوزر اپنی شاپ ٹریڈ آن پر بنا سکیں گے اور جاب آن اور پراپرٹی آن پر بھی پوسٹ لگا سکیں گے لیکن وہ پوسٹ وائرل نہی ہو گی کیونکہ بزنس پوسٹ ہے اور اس کے پیسے سپینڈ ایبل سے کٹیں گے اور لمٹ بھی ویسے ہی لینا ہو گی فیڈ کر کے یہ تین آپشن مزید مل رہی ہیں ویریفائیڈ یوزر کو ٹریڈ آن پراپرٹی آن اور جاب آن
پیکج خریدنے کے بغیر اپنا کاروبار شروع کریں اس طرح بہت سی آپشن ویریفائیڈ یوزر کو اور مل رہی ہیں
لہٰزا اپنا اکاؤنٹ ویریفائیڈ کر لیں دس والا آپشن ختم کر کے پچیس والا دوبارہ کرنے لگے ہیں کیونکہ ودڈرا دینے کے لیے پیسے نہی ہوتے اب وہ لوگ جو ویریفائیڈ ہونا چاہیتے ہیں وہ دس میں ویریفائیڈ کر لیں یہ ساری آپشن کے بعد تھرڈ سٹیپ پچیس پروموٹڈ پوسٹ لازمی خریدنا ہونگی
بانی سوشئوآن اقبال اختر حسین