اقبال اختر حسین کی والدہ انتقال کر گئی!

لاہور (لیہ نیوز) اقبال اختر حسین کی والدہ انتقال کر گئی! تفصلات کے مطابق اقبال اختر حسین نے 3 جنوری 2019 کو سوشیئوآن پر پوسٹ لگائی اور سوشیئوآن صارفین کو کو بتایا کہ میری والدہ انتقال کر گئی جنازے کا اعلان بعدمیں کیا جاۓ گا مزید اقبال اختر حسین صاحب کا کہنا تھا میں آپ لوگوں سے اپنی ماں کی مغفرت کی دعاؤں کی درخواست کرتا ہوں
پلیز ایک دفعہ درود شریف اور ایک دفعہ سورہ فاتحہ پڑ ہ کر اس عظیم ماں کو بخش دیں جو میرے آنے تک میرا انتظار کرتی تھی اور میرے اٹھنے سے لے کر آفس جانے تک مجھے اکیلا نہی چھوڑتی تھی
آج میں جو کچھ بھی ہوں اس عظیم ماں کی... بدولت ہوں آج میں اکیلا ہو گیا ہوں مجھے آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے
مجھے وہ سب کچھ یاد آ رہا ہے جو اس نے ہمارے لیے کیا ہم تو ایک دن ایک گھڑی کا بدلہ نہ دے سکے ہمارے ہاتھوں میں آرام سے کلمہ پڑھتے ہوئے اللہ کے پاس چلی گئیں

نماز عشاء کے بعد 7بجے نماز جنازہ ادا کی گئی سوشیئوآن یوزرز، ایمبیسیڈرز اور سوشیئوآن ٹیم نے خوب دعائیں کی اللہ تعالی اقبال اختر حسین کی والدہ کو جنت میں اعلی مقام دے آمین ـ

مزید خبروں کیلیئے محمد عمران ایمبیسیڈر کے نیوز آن لیہ نیوز کو سبسکرائب کریں۔