ریپوسٹ کے فائیدے

آپ کا کام ہونا چاہیے جو پوسٹ زیادہ اچھی ہو اور اگلے والی آپ ٹائم لائین ویریفائیڈ ہو تو آپ اس ٹائم لائین پر جائیں اور اچھی سی پوسٹ ری پوسٹ کر دیں وہ پوسٹ ری پوسٹ ہونے کے بعد نیوز فیڈ میں اوپر آ جائے گی اور آپ کی ہر ٹائم لائین پر ایک ایک پوسٹ بھی لگ جائے گی اور وہ پوسٹ لگے گی جو پہلے... وائرل ہو چکی ہو گی ایک ٹائم لائین پر روزانہ ایک پوسٹ ہی لگائیں آپ کو اپنی پوسٹ بنانے کی بجائے اس پر ری پوسٹ ضرور کیا کریں آپ کا ٹائم بھی بچے گا
اور ہر ٹائم لائین پر پوسٹ بھی لگ جائے گی
میں چاہتا ہوں ہر ٹائم لائین پر آدھے پیسے میں ری پوسٹ کے زریعے پوسٹ بھی لگ جائے کیونکہ بھائی جب تک آپ اپنی سات ٹائم لائین مینج نہی کرو گے تب تک آمدن کم ہی رہے گی اور آپ صرف وائرل کا ویٹ کرتے رہو گے وائرل زیادہ ایکشن ملنے پر ہوتی ہے اس لیے آپ ہر وہ ٹائم لائین ضرور مینج کریں جو ویریفائیڈ ہو چکی ہے سمجھ جاؤ یار اور ٹیکنالوجی کو سیکھو پھر آپ دیکھو آپ کے فالوور اور ریفرل آپ سے سیکھیں گے اور آپ اس کے زریعے لوگوں کو اچھی باتیں اچھی پوسٹیں ملا کریں گی اور لوگ بے حیائی سے بچ جائیں گے ورنہ تھرڈ وار سے ہم تباہ ہو جائیں گے لوگ ویڈیو دیکھ کر اپنے گھر کے قابل بھی نہی رہیں گے وہ آپ کو مار دیں گے آپ کی نیو جنریشن تباہ کر دیں گے بھائی سوشئوآن کی اس طرح کی کمیونٹی بنانا آسان نہی تھا میں نے بہت صبر کیا اب دوسرے میڈیا سے لوگوں کو انوائٹ کرو ہر پوسٹ وٹس ایپ فیس بک ٹیوٹر پر لنک کاپی پیسٹ کرو تا کہ آپ کے ریفرل بڑھیں
شکریہ