
سوشیئوآن پوسٹ لگانے کا طریقہ
6 Years ago آپ لوگوں کو علم ہونا چاہیے اگر آپ کی پوسٹ ریڈ دل کے ساتھ لگ رہی ہے تو آپ کی پوسٹ لمٹ نہی ہو گی یا آپ کے سپینڈ ایبل میں ایک ڈالر سے کم پیسے ہوں گے اگر سپینڈ ایبل میں پیسے ہیں تو فیڈ کریں اور اپنی پوسٹ لمٹ بڑھائیں تب آپ کی پبلک پوسٹ لگے گی یا اپنے سپینڈ ایبل کو ارننگ کر کے بڑھائیں یا... ریچارج کر کے بڑھائیں اگر آپ کی پوسٹ کا دل ریڈ ہے تو پہلے والٹ میں پوسٹ لمٹ چیک کریں پھر اپنے سپینڈ ایبل کو چیک کریں اگر دونوں میں پیسے اور پبلک پوسٹ لمٹ ہے تو خود اس پوسٹ کو پروموٹ کریں اگر پھر بھی نہی ہو رہی تو اس کو حل کروائیں وٹس ایپ پر منڈے ٹو فرائی ڈے نو بجے صبح سے پانچ بجے تک میسج سینڈ کریں یا کسی ایمبیسیڈر کو بتائیں تا کہ آپ کا مسلۂ حل ہو سکے
آپ اپنی اچھی پوسٹ کو پروموٹ ضرور کیا کریں ہو سکتا ہے وہ وائرل اور ری پوسٹ ہونا شروع ہو جائے