سوشیئوآن‪ ‬سب‪ ‬کا

آپ لوگوں کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ اگر آپ کے سامنے کوئی سوشل کی اچھی پوسٹ آتی ہے تو اسے ری پوسٹ کیا کریں کیونکہ ہر ویریفائیڈ یوزر کی سوشل ٹائم لائین ویریفائیڈ ہوتی ہے ری پوسٹ صرف اس کو الاؤ ہوتی ہے جس کی اگلی ٹائم لائین ویریفائیڈ ہو
اس کے بعد آتی ہے اوپینین اگر آپ کی اوپینین کی... ٹائم بھی ویریفائیڈ ہے تو آپ اوپینین کی پوسٹ بھی ری پوسٹ کر سکتے ہیں اس کے بعد آتی ہے پیج اگر آپ کی ایک پیج ٹائم لائین ویریفائیڈ ہے تو آپ پیج کی پوسٹ بھی ری پوسٹ کر سکتے ہیں اس کے بعد گروپ ایسے ہی اگر آپ کی گروپ کی پوسٹ ری پوسٹ کرنا چاہتے ہیں تو آپ کی گروپ ٹائم لائین ویریفائیڈ ہونی چاہیے
پھر آتی ہے نیوز آن اس میں بھی ری پوسٹ کرنے کے لیے آپ کا نیوز آن ویریفائیڈ ہونا ضروری ہے پھر آتی ہے ووٹر پولیٹیکل اس میں آپ کی پولیٹیکل کی ٹائم لائین ویریفائیڈ ہونا ضروری ہے پھر آتی ہے ویڈیو آن جو ساتوی ٹائم لائین ہے وہ ہر کسی کو نہی ملتی وہ اسے ملتی ہے جس کی چھ ٹائم لائین پہلے ویریفائیڈ ہوں تو وہ پچیس ڈالر ریچارج کرے گا تب اس کی آٹو میٹیکلی فری وہ ٹائم لائین ویریفائیڈ ہو جائے گی اور پچیس پروموٹڈ پوسٹ بھی اسے لمٹ کی صورت میں مل جائیں گی
چھ ٹائم لائین ویریفائیڈ ہونے کے بعد وہ چھ سٹار یوزر بن جائے گا اور پچیس کی پروموٹڈ پوسٹ خریدنے پر وہ خودبخود سیون سٹار بھی بن جائے گا اور سیون سٹار کے ساتھ ویڈیو آن بھی فری میں ویریفائیڈ ہو جائے گی
اب آ جائیں ویریفائیڈ ٹائم لائین کا کیا فائیدہ ہے اس کے صرف دو فائیدے ہیں اگر آپ کی ایک ٹائم لائین ویریفائیڈ ہو گی تو آپ کی اس ٹائم لائین کی ہی پوسٹ وائرل ہو سکتی ہے اور اسی کی پوسٹ کو آپ ری پوسٹ کر سکتے ہیں اگر سات ہونگی تو سات چانس بن جاتے ہیں اور اس کے ساتھ ویڈیو آن میں پوسٹ لمٹ نہی چاہیے وہاں جتنی مرضی ویڈیو لگائیں نا تو پوسٹ لمٹ کم ہو گی اور نہ ہی آپ کو کسی کو فیڈ کرنا ہو گا فرض کریں آپ کے پاس پوسٹ لمٹ نہی ہے تو آپ اپنے میسج لکھنے کے ساتھ ایک ویڈیو لگائیں جو ویڈیو آن میں لگے گی جو وائرل بھی ہو سکتی ہے اور اس کو لوگ ری پوسٹ بھی کریں گے اور آپ بھی ویڈیو آن کی پوسٹ ری پوسٹ کر سکتے ہیں جو آدھے پیسے میں آپ کی پوسٹ بن جائے گی اور آپ کو لمٹ بھی نہی چاہیے
اس پر گریٹ جاب فیڈ کپ آف کافی بھی آن ہو جائے گا اور فل ایکشن ملنے شروع ہو جائیں گے اور آہستہ آہستہ زیادہ ایکشن ہونے کے بعد وہ وائرل ہو جائے گی
ریفرل کنفرم ہونے پر ایک ڈالر ملتا ہے جتنے جس کے ریفرل ہونگے اتنے اس کے فرینڈ ہونگے اور زیادہ ایکشن آئیں گے تب پوسٹ لائق اور شئر ری پوسٹ گریٹ جاب سی او سی کومننٹ ویڈیو ویو ان تمام ایکشن سے پوسٹ کما رہی ہوتی ہے اگر وہ پوسٹ زیادہ کما لیتی ہے تو وائرل کا ڈیڑھ ڈالر بھی اسے مل جاتا ہے ایک ڈالر ایک کپ آف کافی ایک گریٹ جاب ایک سی او سی اس طرح یہ تقریبا ڈیڑھ ڈالر فری اسے سوشئوآن دیتا ہے ری پوسٹ فیڈ گریٹ جاب سی او سی فیڈ زیادہ لینے والی پوسٹ وائرل ہوتی ہے اور جس کے ویو زیادہ ہونگے وہ وائرل ہو جاتی ہے آٹو سسٹم اس کے ریونیو کو دیکھتا ہے تب وائرل کر دیتا ہے آپ کی پروموٹڈ پوسٹ آپ کی پروڈکٹ ہے جو آپ کے سات شو روم میں پڑی ہے وہاں گاہک زیادہ آئیں گے تو منافع زیادہ ہو گا اپنی پوسٹ کا لنک وٹس ایپ فیس بک ٹیوٹر پر لگایا کرو تا کہ اس پر ٹریفک آئے اور آپ کی پروڈکٹ دیکھے اسے پڑھے اس پر ایکشن کرے تب آپ کی ہر ٹائم لائین فائیدہ مند بنتی جائے گی جتنے ریفرل زیادہ ہونگے اتنی ہی کمائی زیادہ ہو گی اس نے اپنا سپینڈ ایبل یوز کرنا ہی ہے وہ لازمی اپنے فرینڈ کی پوسٹ پر کرے گا
شکریہ