پاکستانی‪ ‬سوشل‪‪‪ ‬‬‬میڈیا‪‪‪ ‬‬‬کے‪‪‪ ‬‬‬فوائد‪‪ ،سوشیئوآن

لیہ نیوز ( ریپوٹر عمران علی ملانہ ) آج کل کے دور میں سوشل میڈیا ہر انسان کی ضرورت بن چکا ہے اور ہمیں پاکستانیوں کو اس بات پر خوشی ہونی چاہۓ کہ پاکستان کا اپنا نیشنل سوشل میڈیا ہے سوشیئوآن آ ئے جانتے پاکستانی‪ ‬سوشل‪‪‪ ‬‬‬میڈیا‪‪‪ ‬‬‬کے‪‪‪ ‬‬‬فوائد‪‪ ۔۔
ہمارا ڈیٹا ہمارے پاس ہی محفوز رہتا ہے۔
ملک کی ترقی میں بھی سوشل میڈیا کا اہم کردار ہے بڑھے گا سوشیئوآن بڑھے گا پاکستان ۔
بے حیائی غلط فلموں ڈراموں سے بندہ بچتا ہے ۔
اپنا آپ کو پوری دنیا میں مشہور کر سکتے ہو۔
خود کی آواز دوسروں تک پہنچا سکتے ہو۔
نئ نسل کو چاہیے وہ پاکستان کا نیشنل سوشل میڈیا سوشیئوآن چلاۓ تاکہ ان کا مستقبل سنوار جاۓ اور کسی کی غلامی کرنے کے بجاۓ خود کا سوشل میڈیا چلاۓ ۔
مزید اچھی اچھی خبروں کیلیۓ ہمارا چینل لیہ نیو ز سبسکرائب کریں ۔
اللہ حافظ