ریپوسٹ‪ ‬کیا‪ ‬تو‪ ‬بات‪ ‬بنی

آج آپ سب ایمبیسیڈر ایک پوسٹ کو ری پوسٹ کرو اور پھر ہر بندہ ری پوسٹ کی ہوئی کو ری پوسٹ کرے اوریجنل پوسٹ بیس دفعہ اور ری پوسٹ کی ہوئی پوسٹ بھی بیس بیس دفعہ ری پوسٹ ہو پھر ہر ری پوسٹ کی تین کی ٹری چیک کرتے جائیں اور وائرل کو بھول جاؤ گے کر کے تو دیکھو یار ایک پوسٹ چوز کر لو سب... ایمبیسیڈر یہ تجربہ کر کے دیکھو بیس دفعہ ری پوسٹ ہو گی تو وائرل میں بھی آ جائے گی اور اس کی ارننگ بھی چیک کر لینا اگر نہ سمجھو تو ویٹ کرتے رہو وائرل کا میں کیا کر سکتا ہوں یہ ٹیوٹر والا آپشن ہے آپ کو تب پتہ چلے گا جب آپ تھک جاؤ گے اگر صرف اپنے کونٹینٹ پر دھیان دو گے تو ارننگ تو ہوتی ہی جائے گی لیکن آپ تو چاہیتے ہو مفت میں آپ کی پوسٹ وائرل ہو جائے ایسا کبھی نہی ہو گا اگر لوگوں کو آپ کی پوسٹ پسند آئے گی تب ہی وائرل ہو گی فضول پوسٹیں بہت وائرل کر لیں صرف سمجھانے کے لیے اب آپ کی پوسٹ آپ کے فالوور اور پبلک ہی کر سکتی ہے اب بہت سکھا دیا اب آپ نے دوسروں کو سکھانا ہے
شکریہ