سوشئوآن ریپوسٹ کیا ہے

آپ کو پتہ ہی ہو گا ریپوسٹ ابھی صرف سوشل پر آن ہوا ہے لیکن یہ فیوچر تمام ٹائم لائین کی پوسٹ پر دے دیا جائے گا
اس کی تفصیل درج ذیل ہے جب آپ کسی کی پوسٹ ریپوسٹ کرتے ہیں تو نئی پوسٹ لگانے سے بہتر ہے اچھی پوسٹ کو ریپوسٹ کر دیا جائے اور ریپوسٹ کرنے والے کی پوسٹ بھی ریپوسٹ ہو سکتی ہے ایک نئی پوسٹ ایک ڈالر میں لگتی ہے اور اس پر گریٹ جاب فیڈ پش آپ کپ آف کافی ریپوسٹ آن ہو جاتا ہے اس طرح ریپوسٹ والی پوسٹ 0.50$ ڈالر میں لگ جاتی ہے یعنی وہ پوسٹ آپ کی بن جاتی ہے اور ایک ڈالر میں آپ دو پوسٹ لگا سکتے ہیں اور وہ تمام آپشن اس بندے کی بھی آن ہو جاتی ہیں جیسے آپ کی نئی پوسٹ پر گریٹ جاب ریپوسٹ فیڈ کپ آف کافی آن ہو جاتا ہے اس لیے وہ پوسٹ شئر کی طرح آپ کی سوشل ٹائم لائین پر بھی آجاتی ہے یعنی وہ آپ کی پوسٹ بن جاتی ہے اور اس کی ود کلک ارننگ اور ودآؤٹ کلک ارننگ آپ کو مل رہی ہوتی ہے جیسے اوریجنل پوسٹ پر ملتی ہے
جب آپ پچاس پیسے میں ریپوسٹ کرتے ہیں تو دس پیسے اوریجنل پوسٹ والے کو ملتے ہیں اور چالیس پیسے پوسٹ کے اندر رہ جاتے ہیں جو پبلک ارن کرتی ہے اس طرح جب تیسرا آدمی آپ کی ریپوسٹ کی ہوئی پوسٹ کو دوبارہ ریپوسٹ کرتا ہے تو اوریجنل والے کو پانچ پیسے ملتے ہیں اور پانچ پیسے آپ کو مل جاتے ہیں اس طرح ہر سیکنڈ والے کو پانچ پیسے اور پانچ پیسے اوریجنل والے کو ملتے رہتے ہیں اس طرح اگر سو لوگ آپ کی اوریجنل پوسٹ فسٹ ہاتھ میں ریپوسٹ کر دیں تو فسٹ والے سے دس پیسے آپ کو ملتے رہیں گے اور ہر ایک کی دو کی ٹری بنتی چلی جائے گی اس طرح ہر بندہ فائیدے میں رہے گا اوریجنل والا بھی اور ریپوسٹ کرنے والا بھی اور ہر ایک پوسٹ کے اندر پبلک کے لیے چالیس پیسے بھی آتے جائیں گے اور ہر ایک پوسٹ اوریجنل بنتی چلی جائے گی اور اوریجنل والا ایک پوسٹ پر ایک ہی دن میں سو ڈالر بھی کما لے گا اور ہر پوسٹ وائرل بھی ہو سکتی ہے یعنی جب وہ ایک ڈالر سوشئوآن میں کما کر دے گی تو وائرل کی شکل میں سوشئوآن اس کو وائرل کر دے گا جو ایک ڈالر سوشئوآن کے پاس تھوڑا تھوڑا کر کے آئے گا یونہی وہ ایک ڈالر سے زیادہ ہو گا وہ پوسٹ وائرل کر دے گا اور وہ ایک ڈالر بھی اس پوسٹ والے کو واپس کر دے گا جو بیس فیصد سوشئوآن لیتا ہے وہ والا اب وائرل بھی آنے والے دنوں میں ریپوسٹ فیڈ گریٹ جاب کپ آف کافی لائیق کومننٹ شئر جس کی پوسٹ زیادہ ہو گی وہ وائرل ہو جایا کرے گی یونہی ایک ڈالر سوشئوآن کما لے گا وہ ایک ڈالر بھی اس پوسٹ آنر کو وائرل کی شکل میں واپس کر دے گا
اس طرح ویڈیو آن والی ٹائم لائین ساتویں ٹائم لائین ہو گی جو اگلے ہفتے کے پاس آپ لوگوں کو دے دی جائے گی یعنی سیون سٹار یوزر کو ویڈیو آن دی جائے گی جو صرف سیون سٹار یوزر کے پاس ہو گی جو آٹو میٹیکلی ملا کرے گی جب لوگ چھٹی ٹائم لائین کے بعد ساتویں کے لیے ریچارج کیا کریں گے وہ آپ ویسے نہی خرید سکیں گے ریچارج سے ہی ملا کرے گی یا ان لوگوں کو سیون سٹار ملے گا جو 225 ڈالر اکھٹے پرچیز پرموشن کیا کریں گے ان کو ویڈیو آن بھی مل جایا کرے گی اور سیون سٹار بھی اور جو پرانے یوزر جنہوں نے اپنی چھ ٹائم لائین ویریفائیڈ کر لی ہیں جب وہ پچیس ڈالر کا ریچارج کریں گے تب ان کو سیون سٹار اور ساتویں ٹائم لائین ملے گی ورنہ نہی وہ بھی چھ ٹائم لائین پوری ہونے کے بعد اوپن ہوا کرے گی جس کا ڈبل فائیدہ ہو گا جب آپ کوئی ویڈیو پبلک لگایا کریں گے تو فیڈ کی طرح آپ کو ایک پوسٹ لمٹ اور مل جایا کرے گی فیڈ کرنے کی بجائے آپ ویڈیو لگائیں گے تو آپ کی پوسٹ لمٹ بڑھ جایا کرے گی اور اس پر ارننگ اس لیے زیادہ ہوتی ہے کیونکہ اس میں ایک ایکشن ویڈیو دیکھنے والا زیادہ ہوتا ہے اس لیے ایک ایکشن زیادہ ہونے کی وجہ سے ارننگ زیادہ ہونے کی وجہ سے جلدی وائرل ہوتی ہے
اس لیے آپ لوگ کوشش کریں ہر مہینے کم از کم سو لوگ ایک بندے کے ریفرل ہوں اب تو دس ڈالر ہو گے ہیں جتنے ریفرل ہوں گے اتنے ڈالر کمائی اور زیادہ ریفرل اور ویریفائیڈ یوزر ہونے کی وجہ سے ہر ایکشن سو ہو گیا تو آپ انشاءاللہ بارہ سو ڈالر اپنے پوسٹ سے کماؤ گے لیکن جب ہمارے پاس ویریفائیڈ یوزر زیادہ ہونگے تب کیونکہ ریپوسٹ ، فیڈ ، گریٹ جاب ، کپ آف کافی صرف ویریفائیڈ یوزر ہی دے سکتا ہے اس لیے سوشئوآن کی کامیابی آپ کی کامیابی ہے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو سکھائیں اور سوشئوآن کا حصہ بنائیں آنے والے دنوں میں انشاءاللہ سوشئوآن نا قابل تسخیر ہو جائے گا اور تمام یوزر ویریفائیڈ ہونے کی وجہ سے جب وہ یوزر آپ کو یہ چار ایکشن دے گا اور ایک پوسٹ سو ایکشن یعنی سو گریٹ جاب سو کپ آف کافی سو ریپوسٹ سو فیڈ لے لی گی تو انشاءاللہ ایک یوزر بارہ سو ڈالر سوشلائزنگ کر کے کما لے گا اور سوشئو آن دنیا میں ہمارا سلامتی کا پیغام بھی پہنچا رہا ہو گا
سب دوست اب مہنت کریں اور لوگوں کو دکھاؤ اور زیادہ سے زیادہ ویریفائیڈ کر