خوش رہو میرے پاکستانیو•

جو یوزر اپنے نیوز آن اخبار کو سیٹ کر لے گا یعنی ہر کیٹیگری میں نیوز لگائے گا اور اپنے علاقے کے آخبار کے مطابق نیوز لگائے گا اور اس کی خبر کا لنک فیس بک اور دوسری سائیٹ پر لگائے گا تا کہ لوگ اس نیوز کو پڑھنے آئیں اور آپ ایسی خبر لگائیں جس کو پڑھنے دوسرے میڈیا سے لوگ سوشئوآن پر آپ کے اخبار پر آئیں اور اتنی ٹریفک ہو جائے کہ اس کی ایڈز ریونیو آپ کو مل سکے اس لیے میں آپ کی نیوز آن کی پوسٹ جلدی وائرل کرتا رہا تا کہ آپ سمجھ جائیں اور اس کو مینج کر سکیں آپ کو بہت فائیدہ ملے گا آپ اپنے ریڈر کی تعداد بڑھائیں اس پر ایڈز کی آمدن آپ کو ملے گا آپ لوگ سات ٹائم لائین کو سمجھیں اور اپنی تمام ٹائم لائین کو مینج کریں انشاءاللہ آپ بہت فائیدے میں رہیں گے سب لوگ اپنے نیوز آن کو اپنے علاقے کے لوکل اخبار کے مطابق لکھا کریں تا کہ خبر نئی ہونے کی وجہ سے گوگل اس خبر کو اٹھا سکے اور اس نیوز پر ٹریفک آ سکے
سب لوگ وائرل کے چکر میں رہتے ہیں لیکن اپنی ٹائم لائین کو مینج نہی کر رہے ہر ٹائم لائین پر نیو اور یونیک پوسٹ بنا کر لگائیں تا کہ جنوری کے بعد آپ کو فائیدہ مل سکے سارے کیٹیگری اس لیے کیہ رہا ہو تا کہ آپ کی اخبار پر جب لوگ آئیں تو زیادہ خبریں ہونے کی وجہ سے وہ اچھا بھی لگے اس پر آرٹیکل لکھیں ہر کیٹیگری پر کم از کم دس دس پوسٹ ہونگی تو اس کا چہرہ نکلے گا اور اس کی خبر کا لنک فیس بک کے گروپ پر لگایا کریں تا کہ ٹریفک اسے پڑھنے کے لیے آئے
فسٹ جنوری کے بعد ہر چیز چینج ہو جائے گی اور ویریفکیشن دو سو پچیس ڈالر سالانہ ہو جائے گی اب ویریفائیڈ یوزر اپنی تمام ٹائم لائین پر ایک ایک پوسٹ روزانہ لگائیں اور پھر سب پچھتائیں گے کہ کیوں نہ ویریفائیڈ کروایا اکاؤنٹ آپ لوگوں کی میں نے بہت مدد کی تا کہ آپ اپنی ٹائم لائین ویریفائیڈ کروا سکیں اب چانس ختم ہو جائے گا اب ویریفائیڈ کرنا آسان نہی ہو گا
جنوری کے بعد بہت ٹریفک آئے گی کیونکہ بہت کچھ نیا آنے والا ہے
خوش رہو میرے پاکستانیو