
ہفتہ وار چھٹی
6 Years agoوزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ ہفتہ وار چھٹی کی تبدیلی کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے. وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ہفتہ وار چھٹی کی تبدیلی کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے،ہفتہ وار چھٹی سے متعلق تمام افواہیں بے بنیاد ہیں۔