حقیقت ٹی وی

5 Years ago

‏بجلی چوروں اور بقایاجات کی وصولی کیلئے پچھلے 6 دنوں سے جاری اپریشن میں 50 آدمیوں پر ایف آئی آر درج کرکے گرفتار کیا گیا

435 ڈائریکٹ کنڈے ہٹائے جبکہ 53 لاکھ 79ہزار روپے بقایاجات جمع کئے

بجلی چوروں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کاروائی جاری رہے گی