پیا ر ہی پیا ر کا گلستاںآ پ ہیں

pyaar hi pyaar ka gulistaan aap hain

پیا ر ہی پیا ر کا گلستاںآ پ ہیں

پیا ر ہی پیا ر کا گلستاںآ پ ہیں

میرا دل آپ ہیں میری جاں آپ ہیں

جو ملا آپ سے آپ کا ہو گیا

خلق کا اک عظیم آسماں آپ ہیں

آپ کا جو نہیں وہ کسی کا نہیں

ایسے گستاخ کے پھر کہاں آپ ہیں

اہل دل کے دلوں کی ہیں تسکین آپ

اہل ایماں کا سارا جہاں آپ ہیں

پیروی میں کروں ان کی بھی شوق سے

جن کے کردار میں ضوفشاں آپ ہیں

کچھ نہیں چاہیے مجھ کو ان کے سوا

زندگی آپ جان جہاں آپ ہیں

ظلمتوں سے بھرے اس جہاں میں حیات

رحمتوں سے بھرا آسماں آپ ہیں

pyaar hi pyaar ka gulistaan aap hain

.

Popular Tags

pyaar hi pyaar ka gulistaan aap hain lyrics,
Read pyaar hi pyaar ka gulistaan aap hain naat lyrics,
Readpyaar hi pyaar ka gulistaan aap hain online