970 - جامع الترمذي

Jam e Tirmazi - Hadees No: 970

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ مُضَرِّبٍ، قَالَ:‏‏‏‏ دَخَلْتُ عَلَى خَبَّابٍ وَقَدِ اكْتَوَى فِي بَطْنِهِ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ مَا أَعْلَمُ أَحَدًا لَقِيَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْبَلَاءِ مَا لَقِيتُ لَقَدْ كُنْتُ وَمَا أَجِدُ دِرْهَمًا عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَفِي نَاحِيَةٍ مِنْ بَيْتِي أَرْبَعُونَ أَلْفًا، ‏‏‏‏‏‏وَلَوْلَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَانَا أَوْ نَهَى أَنْ نَتَمَنَّى الْمَوْتَ لَتَمَنَّيْتُ. قَالَ:‏‏‏‏ وَفِي الْبَاب، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَنَسٍ، ‏‏‏‏‏‏وَأَبِي هُرَيْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏وَجَابِرٍ. قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ حَدِيثُ خَبَّابٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

Hadith in Urdu

میں خباب بن ارت رضی الله عنہ کے پاس گیا، ان کے پیٹ میں آگ سے داغ کے نشانات تھے، تو انہوں نے کہا: نہیں جانتا کہ صحابہ میں کسی نے اتنی مصیبت جھیلی ہو جو میں نے جھیلی ہے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں میرے پاس ایک درہم بھی نہیں ہوتا تھا، جب کہ اس وقت میرے گھر کے ایک کونے میں چالیس ہزار درہم پڑے ہیں، اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں موت کی تمنا کرنے سے نہ روکا ہوتا تو میں موت کی تمنا ضرور کرتا۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- خباب رضی الله عنہ کی حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں انس، ابوہریرہ، اور جابر رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔

Hadith in English

Harithah bin Mudarrib said: I entered upon Khabab and he had been cauterized on his stomach. He said: 'I do not know any of the Companions of the Prophet who met with the trial I have met with. Indeed I could not find a Dirham during the time of the Prophet, and (now) outside my house there are forty thousand. If it were not that the Messenger of Allah forbade us' - or: 'forbade' - 'from wishing for death, then I would wish for it.' .

Reference : Jami` at-Tirmidhi 970 In-book reference : Book 10, Hadith 6 English translation : Vol. 2, Book 5, Hadith 970

Previous

No.970 to 3956

Next
  • Book Name Jam e Tirmazi
  • Hadees Status (صحیح) وأخرجہ کل من: صحیح البخاری/المرضی ۱۹ (۵۶۷۲)، والدعوات ۳۰ (۶۳۴۹)، والرقاق ۷ (۶۴۳۰)، والتمنی ۶ (۷۲۳۴)، صحیح مسلم/الذکر ۴ (۲۶۸۱)، سنن النسائی/الجنائز ۲ (۱۸۲۴)، مسند احمد (۵/۱۰۹، ۱۱۱، ۱۱۲) من غیر ہذا الوجہ۔
  • Baab Chapter: What Has Been Related About the Prohibition Against Wishing For Death
  • Kitab The Book on Jana'iz (Funerals)
  • Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/الزہد ۱۳ (۴۱۶۳)، (تحفة الأشراف : ۳۵۱۱)، مسند احمد (۵/۱۰۹، ۱۱۰، ۱۱۱)، والمؤلف فی القیامة ۴۰ (۲۴۸۳)