811 - جامع الترمذي

Jam e Tirmazi - Hadees No: 811

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ مَنْ حَجَّ فَلَمْ يَرْفُثْ وَلَمْ يَفْسُقْ غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، ‏‏‏‏‏‏وَأَبُو حَازِمٍ كُوفِيٌّ وَهُوَ الْأَشْجَعِيُّ وَاسْمُهُ سَلْمَانُ مَوْلَى عَزَّةَ الْأَشْجَعِيَّةِ.

Hadith in Urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے حج کیا اور اس نے کوئی فحش اور بیہیودہ بات نہیں کی، اور نہ ہی کوئی گناہ کا کام کیا ۱؎ تو اس کے گزشتہ تمام گناہ ۲؎ بخش دئیے جائیں گے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ابوہریرہ رضی الله عنہ کی حدیث حسن صحیح ہے۔

Hadith in English

Abu Hurairah narrated that : The Messenger of Allah said: Whoever performs Hajj for Allah, and he does not have sexual relations nor commit any sin, then his previous sins will be forgiven. .

Reference : Jami` at-Tirmidhi 811 In-book reference : Book 9, Hadith 3 English translation : Vol. 2, Book 4, Hadith 811

Previous

No.811 to 3956

Next
  • Book Name Jam e Tirmazi
  • Hadees Status (صحیح) (غفر له ما تقدم من ذنبه کا لفظ شاذ ہے، اور اس کی جگہ رجع من ذنوبه كيوم ولدته أمهصحیح اور متفق علیہ ہے، تراجع الالبانی ۳۴۲)
  • Baab Chapter: What Has Been Related About The Rewards For Hajj And Umrah
  • Kitab The Book on Hajj
  • Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الحج ۴ (۱۵۲۱)، والمحصر ۹ (۱۸۱۹)، و۱۰ (۱۸۲۰)، صحیح مسلم/الحج ۷۹ (۱۳۵۰)، سنن النسائی/الحج ۴ (۲۶۲۸)، سنن ابن ماجہ/الحج ۳ (۲۸۸۹)، (تحفة الأشراف : ۱۳۴۳۱)، مسند احمد (۲/۴۱۰، ۴۸۴، ۴۹۴)