397 - جامع الترمذي

Jam e Tirmazi - Hadees No: 397

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ إِنَّ الشَّيْطَانَ يَأْتِي أَحَدَكُمْ فِي صَلَاتِهِ فَيَلْبِسُ عَلَيْهِ حَتَّى لَا يَدْرِيَ كَمْ صَلَّى فَإِذَا وَجَدَ ذَلِكَ أَحَدُكُمْ فَلْيَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

Hadith in Urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آدمی کے پاس شیطان اس کی نماز میں آتا ہے اور اسے شبہ میں ڈال دیتا ہے، یہاں تک آدمی نہیں جان پاتا کہ اس نے کتنی رکعت پڑھی ہیں؟ چنانچہ تم میں سے کسی کو اگر اس قسم کا شبہ محسوس ہو تو اسے چاہیئے کہ وہ بیٹھے بیٹھے سہو کے دو سجدے کر لے“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Hadith in English

Abu Hurairah narrated that: Allah's Messenger (S) said: Indeed the Shaitan comes to one of you in his Salat confusing him until he does now know how much he has prayed. When one of you experiences that then let him perform two prostrations while sitting. .

Reference : Jami` at-Tirmidhi 397 In-book reference : Book 2, Hadith 250 English translation : Vol. 1, Book 2, Hadith 397

Previous

No.397 to 3956

Next
  • Book Name Jam e Tirmazi
  • Hadees Status صحیح
  • Baab Chapter: Regarding One Who Has Doubts Over Addition Or A Omission
  • Kitab The Book on Salat (Prayer)
  • Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأذان ۴ (۶۰۸)، والعمل في الصلاة ۱۸ (۱۲۲۲)، والسہو ۶ (۱۲۳۱)، وبدء الخلق ۱۱ (۳۲۸۵)، صحیح مسلم/الصلاة ۸ (۳۹)، والمساجد ۱۹ (۵۷۰)، سنن ابی داود/ الصلاة ۱۹۸ (۱۰۳۰)، سنن النسائی/الأذان ۳۰ (۶۷۱)، والسہو ۲۵ (۱۲۵۳)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ۱۳۵ (۱۲۱۶)، (تحفة الأشراف : ۱۵۲۳۹)، مسند احمد (۲/۳۱۳، ۳۵۸، ۴۱۱، ۴۶۰، ۵۰۳، ۵۲۲، ۵۳۱)