2929 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 2929
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي عَلِيِّ بْنِ يَزِيدَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ أَنَّ النَّفْسَ بِالنَّفْسِ وَالْعَيْنَ بِالْعَيْنِ سورة المائدة آية 45 .
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پڑھا: «أن النفس بالنفس والعين بالعين» ۱؎ «بالعين» ۲؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن غریب ہے، ۲- ابوعلی بن یزید، یونس بن یزید کے بھائی ہیں، ۳- محمد بن اسماعیل بخاری کہتے ہیں: اس حدیث کو یونس بن یزید سے روایت کرنے میں ابن مبارک منفرد ( تنہا ) ہیں، ۴- اور ابو عبید ( قاسم بن سلام ) نے اس حدیث کی اتباع میں اس طرح ( «العين» «بالعين» ) پڑھا ہے۔
Hadith in English
Narrated Anas bin Malik: The Prophet (ﷺ) would recite: 'Anin-nafsu Bin-Nafsi Wal-'Ainu Bil-'Aini' (From 5:45) .
English reference : Vol. 5, Book 43, Hadith 2929 Arabic reference : Book 46, Hadith 3179
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status (ضعیف الإسناد) (سند میں ابو علی بن یزید مجہول راوی ہے)
- Kitab Chapters on Recitation
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ الحروف (۳۹۷۶) (تحفة الأشراف : ۱۵۷۲)