2744 - جامع الترمذي

Jam e Tirmazi - Hadees No: 2744

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ دِينَارٍ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ السَّلُولِيُّ الْكُوفِيُّ، عَنْ عَبْدِ السَّلَامِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَبِي خَالِدٍ الدَّالانِيِّ، عَنْ عُمَرَ بْنِ إِسْحَاق بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، عَنْ أُمِّهِ، عَنْ أَبِيهَا، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ يُشَمَّتُ الْعَاطِسُ ثَلَاثًا، ‏‏‏‏‏‏فَإِنْ زَادَ فَإِنْ شِئْتَ فَشَمِّتْهُ وَإِنْ شِئْتَ فَلَا ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَإِسْنَادُهُ مَجْهُولٌ.

Hadith in Urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”چھینکنے والے کی چھینک کا جواب تین بار دیا جائے گا، اور اگر تین بار سے زیادہ چھینکیں آئیں تو تمہیں اختیار ہے جی چاہے تو جواب دو اور جی چاہے تو نہ دو“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث غریب ہے اور اس کی سند مجہول ہے۔

Hadith in English

Narrated 'Umar bin Ishaq bin Abi Talhah: from his mother, from her father, who said: The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'Reply three times to the sneezing person. If he (sneezes) more, then if you wish reply and if you do not then do not.' .

English reference : Vol. 5, Book 41, Hadith 2744 Arabic reference : Book 43, Hadith 2968

Previous

No.2744 to 3956

Next
  • Book Name Jam e Tirmazi
  • Hadees Status (ضعیف) (سند میں ’’ یزید بن عبد الرحمن ابو خالدالدالانی ‘‘ بہت غلطیاں کر جاتے تھے، اور ’’ عمر بن اسحاق بن ابی طلحہ ‘‘ اور ان کی ماں ’’ حمیدہ یا عبیدہ ‘‘ دونوں مجہول ہیں)
  • Kitab Chapters on Manners
  • Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ الأدب ۱۰۰ (۵۰۳۶) (تحفة الأشراف : ۹۷۴۶)