2647 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 2647
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ الْعَتَكِيُّ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الرَّازِيِّ، عَنْ الرَّبِيعِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ خَرَجَ فِي طَلَبِ الْعِلْمِ فَهُوَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ حَتَّى يَرْجِعَ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ، وَرَوَاهُ بَعْضُهُمْ فَلَمْ يَرْفَعْهُ.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص علم حاصل کرنے کے لیے نکلے تو وہ لوٹنے تک اللہ کی راہ میں ( شمار ) ہو گا“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن غریب ہے، ۲- بعض اہل علم نے اسے غیر مرفوع روایت کیا ہے۔
Hadith in English
Narrated Anas bin Malik: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: Whoever goes out seeking knowledge, then he is in Allah's cause until he returns. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 2647 In-book reference : Book 41, Hadith 3 English translation : Vol. 5, Book 39, Hadith 2647
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status (حسن) (اس کے تین رواة ’’ خالد بن یزید ‘‘ ابو جعفر رازی ‘‘ اور ’’ ربیع بن انس ‘‘ پر کلام ہے، اور حدیث کی تحسین ترمذی نے کی ہے اور ضیاء مقدسی نے اسے احادیث مختارہ میں ذکر کیا ہے، نیز ابوہریرہ کے شاہد سے تقویت پا کر یہ حدیث حسن ہے، ملاحظہ ہو: صحیح الترغیب ۸۷، ۸۸، السراج المنیر ۲۵۴، و الضعیفة رقم ۲۰۳۷، تراجع الألبانی ۳۵۴)
- Baab Chapter: The Virtue Of Seeking Knowledge
- Kitab Chapters on Knowledge
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف : ۸۳۰)