2527 - جامع الترمذي

Jam e Tirmazi - Hadees No: 2527

Hadith in Arabic

حدثنا علي بن حجر حدثنا علي بن مسهر عن عبد الرحمن بن إسحاق عن النعمان بن سعد عن علي قال:‏‏‏‏ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:‏‏‏‏ إن في الجنة لغرفا يرى ظهورها من بطونها وبطونها من ظهورها فقام إليه اعرابي فقال:‏‏‏‏ لمن هي يا رسول الله؟ قال:‏‏‏‏ هي لمن اطاب الكلام واطعم الطعام وادام الصيام وصلى لله بالليل والناس نيام ، قال ابو عيسى:‏‏‏‏ هذا حديث غريب وقد تكلم بعض اهل العلم في عبد الرحمن بن إسحاق هذا من قبل حفظه وهو كوفي وعبد الرحمن بن إسحاق القرشي مدني وهو اثبت من هذا.

Hadith in Urdu

علی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ

Hadith in English

Ali narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) said: Indeed in Paradise there are chambers whose outside can be seen from their inside, and their inside can be seen fom their outside. A Bedouin stood and said: Who are they for O Prophet of Allah? he said: For those who speak well, feed others, fast regularly, and perform Salat for Allah during the night while the people sleep. .

English reference : Vol. 4, Book 12, Hadith 2527 Arabic reference : Book 38, Hadith 2718

Previous

No.2527 to 3956

Next
  • Book Name Jam e Tirmazi
  • Hadees Status تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم ۱۹۸۴
  • Kitab Chapters on the description of Paradise
  • Takhreej رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنت میں ایسے کمرے ہیں جن کا بیرونی حصہ اندر سے اور اندرونی حصہ باہر سے نظر آئے گا“۔ ایک دیہاتی نے کھڑے ہو کر عرض کیا: اللہ کے رسول! یہ کن لوگوں کے لیے ہوں گے؟ آپ نے فرمایا: ”یہ اس کے لیے ہوں گے جو اچھی گفتگو کرے، کھانا کھلائے، پابندی سے روزے رکھے اور جب لوگ سو رہے ہوں تو اللہ کی رضا کے لیے رات میں نماز پڑھے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث غریب ہے، ۲- بعض اہل علم نے عبدالرحمٰن بن اسحاق کے بارے میں ان کے حافظہ کے تعلق سے کلام کیا ہے، یہ کوفی ہیں اور عبدالرحمٰن بن اسحاق جو قریشی ہیں وہ مدینہ کے رہنے والے ہیں اور یہ عبدالرحمٰن کوفی سے اثبت ہیں۔