2422 - جامع الترمذي

Jam e Tirmazi - Hadees No: 2422

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا أَبُو زَكَرِيَّا يَحْيَى بْنُ دُرُسْتَ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ حَمَّادٌ:‏‏‏‏ وَهُوَ عِنْدَنَا مَرْفُوعٌ:‏‏‏‏ يَوْمَ يَقُومُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ سورة المطففين آية 6،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ يَقُومُونَ فِي الرَّشْحِ إِلَى أَنْصَافِ آذَانِهِمْ ،‏‏‏‏ قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

Hadith in Urdu

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آیت کریمہ کی تلاوت فرمائی: «يوم يقوم الناس لرب العالمين» ”جس دن لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے“ ( المطففین: ۶ ) ، اور کہا: ”اس دن لوگ اللہ کے سامنے اس حال میں کھڑے ہوں گے کہ پسینہ ان کے آدھے کانوں تک ہو گا“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Hadith in English

Hammad bin Zayd narrated from Ayub, from Nafi', from Ibn 'Umar – Hammad said - : “And it is Marfu` in our view.” (He said): “The Day when all mankind will stand before the Lord of all that exists. They will be standing in their sweat up to the middle of their ears.” (Sahih) .

English reference : Vol. 4, Book 11, Hadith 2422 Arabic reference : Book 37, Hadith 2607

Previous

No.2422 to 3956

Next
  • Book Name Jam e Tirmazi
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab Chapters on the description of the Day of Judgement, Ar-Riqaq, and Al-Wara'
  • Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الرقاق ۴۷ (۶۵۳۱)، وتفسیر المطففین (۴۹۳۸)، صحیح مسلم/الجنة ۱۵ (۲۸۶۲)، سنن ابن ماجہ/الزہد ۳۳ (۴۲۷۸)، ویأتي عند المؤلف في تفسیر المطففین (۳۳۳۵) (تحفة الأشراف : ۷۵۴۲)، و مسند احمد (۲/۱۲، ۱۹، ۳۱، ۶۴، ۷۰، ۱۰۵، ۱۱۲، ۱۲۵، ۱۲۶)