2278 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 2278
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي يَعْلَى بْنُ عَطَاءٍ، قَال: سَمِعْتُ وَكِيعَ بْنَ عُدُسٍ، عَنْ أَبِي رَزِينٍ الْعُقَيْلِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: رُؤْيَا الْمُؤْمِنِ جُزْءٌ مِنْ أَرْبَعِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ، وَهِيَ عَلَى رِجْلِ طَائِرٍ مَا لَمْ يَتَحَدَّثْ بِهَا، فَإِذَا تَحَدَّثَ بِهَا سَقَطَتْ، قَالَ: وَأَحْسَبُهُ قَالَ: وَلَا يُحَدِّثُ بِهَا إِلَّا لَبِيبًا أَوْ حَبِيبًا .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن کا خواب نبوت کا چالیسواں حصہ ہے اور خواب کی جب تک تعبیر نہ بیان کی جائے وہ ایک پرندے کے پنجہ میں ہوتا ہے، پھر جب تعبیر بیان کر دی جاتی ہے تو وہ واقع ہو جاتا ہے ۱؎“، ابورزین کہتے ہیں: میرا خیال ہے آپ نے یہ بھی فرمایا: ”خواب صرف اس سے بیان کرو جو عقلمند ہو یا جس سے تمہاری دوستی ہو“۔
Hadith in English
Waki' bin 'Udus narrated that Abu Razin Al-'Uqaili said: The Messenger of Allah (s.a.w) said: The believer's dreams are a portion of the forty portions of Prophet-hood. And it is (as if it is) on the leg of a bird, as long as it is not spoken of. But when it is spoken of it drops. I think he said: And it should not be discussed except with an intelligent one or a beloved one. .
English reference : Vol. 4, Book 8, Hadith 2278 Arabic reference : Book 34, Hadith 2447
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Kitab Chapters On Dreams
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ الأدب ۹۶ (۵۰۲۰)، سنن ابن ماجہ/الرؤیا ۶ (۳۹۱۴) (تحفة الأشراف : ۱۱۱۷۴)، و سنن الدارمی/الرؤیا ۱۱ (۲۱۹۴)