2274 - جامع الترمذي

Jam e Tirmazi - Hadees No: 2274

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ دَرَّاجٍ، عَنْ أَبِي الْهَيْثَمَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‏‏‏‏ أَصْدَقُ الرُّؤْيَا بِالْأَسْحَارِ .

Hadith in Urdu

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سچے خواب وہ ہیں جو سحری ( صبح ) کے وقت آتے ہیں“۔

Hadith in English

Abu Sa'eed narrated that the Prophet (s.a.w) said: The most truthful of dreams are in the last hours of the night. .

English reference : Vol. 4, Book 8, Hadith 2274 Arabic reference : Book 34, Hadith 2443

Previous

No.2274 to 3956

Next
  • Book Name Jam e Tirmazi
  • Hadees Status (ضعیف) (سند میں دراج بن سمعان ابو السمح کی ابوالہیثم سے روایت ضعیف ہے، اور ابو لہیعہ میں بھی حافظہ میں اختلاط (گڑبڑی) کی وجہ سے ضعیف ہیں)
  • Kitab Chapters On Dreams
  • Takhreej تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف : ۴۰۵۲)، وانظر سنن الدارمی/الرؤیا ۹ (۲۱۹۲)