2142 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 2142
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا أَرَادَ اللَّهُ بِعَبْدٍ خَيْرًا اسْتَعْمَلَهُ ، فَقِيلَ: كَيْفَ يَسْتَعْمِلُهُ يَا رَسُولَ اللَّهِ ؟ قَالَ: يُوَفِّقُهُ لِعَمَلٍ صَالِحٍ قَبْلَ الْمَوْتِ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے تو اس سے عمل کراتا ہے“، عرض کیا گیا: اللہ کے رسول! کیسے عمل کراتا ہے؟ آپ نے فرمایا: ”موت سے پہلے اسے عمل صالح کی توفیق دیتا ہے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Hadith in English
Anas narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) said: When Allah wants good for a slave, He puts him in action. It was said: How does he put him in action O Messenger Of Allah? He said: By making him meet up with the righteous deeds before death. .
English reference : Vol. 4, Book 6, Hadith 2142 Arabic reference : Book 32, Hadith 2292
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Kitab Chapters On Al-Qadar
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: تفردی بہ المؤلف (تحفة الأشراف : ۵۸۹)