2138 - جامع الترمذي

Jam e Tirmazi - Hadees No: 2138

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْقُطَعِيُّ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ رَبِيعَةَ الْبُنَانِيُّ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ كُلُّ مَوْلُودٍ يُولَدُ عَلَى الْمِلَّةِ فَأَبَوَاهُ يُهَوِّدَانِهِ أَوْ يُنَصِّرَانِهِ أَوْ يُشَرِّكَانِهِ ، ‏‏‏‏‏‏قِيلَ:‏‏‏‏ يَا رَسُولَ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏فَمَنْ هَلَكَ قَبْلَ ذَلِكَ ؟ قَالَ:‏‏‏‏ اللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا كَانُوا عَامِلِينَ بِهِ .

Hadith in Urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر بچہ فطرت ( اسلام ) پر پیدا ہوتا ہے ۱؎، پھر اس کے ماں باپ اسے یہودی، نصرانی، یا مشرک بناتے ہیں“ عرض کیا گیا: اللہ کے رسول! جو اس سے پہلے ہی مر جائے؟ ۲؎ آپ نے فرمایا: ”اللہ خوب جانتا ہے کہ وہ کیا عمل کرتے“۔

Hadith in English

Abu Hurairah narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) said: Every child is born upon the Millah, then his parents make him a Jew, a Christian, or a idolater. It was said: O Messenger of Allah! What about those who die before that? He said: Allah knows best what they would have done. .

English reference : Vol. 4, Book 6, Hadith 2138 Arabic reference : Book 32, Hadith 2287

Previous

No.2138 to 3956

Next
  • Book Name Jam e Tirmazi
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab Chapters On Al-Qadar
  • Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الجنائز ۹۲ (۱۳۸۳)، والقدر ۳ (۶۵۹۲)، صحیح مسلم/القدر ۶ (۲۶۵۸)، سنن ابی داود/ السنة ۱۸ (۴۷۱۴) (تحفة الأشراف : ۱۲۴۷۶)، و موطا امام مالک/الجنائز ۱۶ (۵۲)، و مسند احمد (۲/۲۴۴، ۲۵۳، ۲۵۹، ۲۶۸، ۳۱۵، ۳۴۷، ۳۹۳، ۴۷۱، ۴۸۸، ۵۱۸)