2098 - جامع الترمذي

Jam e Tirmazi - Hadees No: 2098

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، حَدَّثَنَا ابْنُ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‏‏‏‏ أَلْحِقُوا الْفَرَائِضَ بِأَهْلِهَا، ‏‏‏‏‏‏فَمَا بَقِيَ فَهُوَ لِأَوْلَى رَجُلٍ ذَكَرٍ .

Hadith in Urdu

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کی جانب سے متعین میراث کے حصوں کو حصہ داروں تک پہنچا دو، پھر اس کے بعد جو بچے وہ میت کے قریبی مرد رشتہ دار کا ہے“۔

Hadith in English

Ibn 'Abbas narrated that the Messenger of Allah(S.A.W) said: Give the shares of inheritance to those who are entitled to them. As for what remains, then it is for the closet male relative.' .

English reference : Vol. 4, Book 3, Hadith 2098 Arabic reference : Book 29, Hadith 2243

Previous

No.2098 to 3956

Next
  • Book Name Jam e Tirmazi
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab Chapters On Inheritance
  • Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الفرائض ۵ (۶۷۳۲)، صحیح مسلم/الفرائض ۱ (۱۶۱۵)، سنن ابی داود/ الفرائض ۷ (۲۸۹۸)، سنن ابن ماجہ/الفرائض ۱۰ (۲۷۴۰) (تحفة الأشراف : ۵۷۰۵)، و مسند احمد (۱/۲۹۸)، وسنن الدارمی/الفرائض ۲۸ (۲۰۳۰)