1622 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 1622
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، وَسُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، أنهما حدثاه، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ صَامَ يَوْمًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ، زَحْزَحَهُ اللَّهُ عَنِ النَّارِ سَبْعِينَ خَرِيفًا ، أَحَدُهُمَا يَقُولُ: سَبْعِينَ ، وَالْآخَرُ يَقُولُ: أَرْبَعِينَ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ، وَأَبُو الْأَسْوَدِ اسْمُهُ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ نَوْفَلٍ الْأَسَدِيُّ الْمَدَنِيُّ، وَفِي الْبَاب، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، وَأَنَسٍ، وَعُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، وَأَبِي أُمَامَةَ.
Hadith in Urdu
اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص جہاد کرتے وقت ایک دن کا روزہ رکھے اللہ تعالیٰ اسے ستر سال کی مسافت تک جہنم سے دور کرے گا“ ۱؎۔ عروہ بن زبیر اور سلیمان بن یسار میں سے ایک نے ”ستر برس“ کہا ہے اور دوسرے نے ”چالیس برس“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱ - یہ حدیث اس سند سے غریب ہے، ۲- راوی ابوالاسود کا نام محمد بن عبدالرحمٰن بن نوفل اسدی مدنی ہے، ۳- اس باب میں ابوسعید، انس، عقبہ بن عامر اور ابوامامہ رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔
Hadith in English
Narrated Abu Al-Aswad : From 'Urwah [bin Az-Zubair], and Sulaiman bin Yasar, that they reported to him from Abu Hurairah that the Prophet (ﷺ) said: Whoever fasts a day in the cause of Allah, Allah shall distance him from the Fire by seventy autumns. One of them said seventy and the other said: forty . [Abu 'Eisa said:] This Hadith is a Gharib Hadith from this route. Abu Al-Aswad's name is Muhammad bin 'Abdur-Rahman bin Nawfal Al-Asadi Al-Madani. There are narrations on this topic from Abu Sa'eed, Anas, 'Uqbah bin 'Amir, and Abu Umamah .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 1622 In-book reference : Book 22, Hadith 4 English translation : Vol. 3, Book 20, Hadith 1622
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status (صحیح) (اگلی حدیث سے تقویت پا کر یہ حدیث بھی صحیح ہے، ورنہ اس کی سند میں ’’ ابن لہیعہ ‘‘ ضعیف ہیں)
- Baab Chapter: What Has Been Related About The Virtue Of Fasting In The Cause Of Allah
- Kitab The Book on Virtues of Jihad
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن النسائی/الصیام ۴۴ (۲۲۴۶، ۲۲۴۸)، سنن ابن ماجہ/الصیام ۳۴ (۱۷۱۸)، (تحفة الأشراف : ۱۳۴۸۶)، و مسند احمد (۲/۳۰۰، ۳۵۷)