1528 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 1528
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ مَوْلَى الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، حَدَّثَنِي كَعْبُ بْنُ عَلْقَمَةَ، عَنْ أَبِي الْخَيْرِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَفَّارَةُ النَّذْرِ إِذَا لَمْ يُسَمَّ كَفَّارَةُ يَمِينٍ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”غیر متعین نذر کا کفارہ وہی ہے جو قسم کا کفارہ ہے“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔
Hadith in English
Narrated 'Uqbah bin 'Amir: That the Messenger of Allah (ﷺ) said: The atonement of a vow when it is not specified is the atonement of an oath. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 1528 In-book reference : Book 20, Hadith 6 English translation : Vol. 3, Book 18, Hadith 1528
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status (صحیح) (لیکن ’’ لم یسم ‘‘ کا لفظ صحیح نہیں ہے، اور یہ مؤلف کے سوا کسی کے یہاں ہے بھی نہیں (جبکہ ابوداود نے اسی کا لحاظ رکھ کر ’’ من نذر نذراً لم یسم ‘‘ کا باب باندھا ہے) یہ مؤلف کے راوی ’’ محمد مولیٰ المغیرہ ‘‘ کا اضافہ ہے جو خود مجہول راوی ہیں، یہ دیگر کی سندوں میں نہیں ہیں)
- Baab Chapter: What Has Been Related About Atonement For A Vow When It Was Not Specified
- Kitab The Book on Vows and Oaths
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/النذور ۵ (۱۶۴۵)، سنن ابی داود/ الأیمان ۳۱ (۳۳۲۳)، سنن النسائی/الأیمان ۴۱ (۳۸۶۳)، سنن ابن ماجہ/الکفارات ۱۷ (۲۱۲۵)، (تحفة الأشراف : ۹۹۶۰)، و مسند احمد (۴/۱۴۴، ۱۴۶، ۱۴۷)