1527 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 1527
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ يُوسُفَ الْأَزْرَقُ، عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ الضَّحَّاكِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَيْسَ عَلَى الْعَبْدِ نَذْرٌ فِيمَا لَا يَمْلِكُ ، قَالَ: وَفِي الْبَاب، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، وَعِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بندہ کے اختیار میں جو چیز نہیں ہے اس میں نذر صحیح نہیں ہے“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں عبداللہ بن عمرو اور عمران بن حصین رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔
Hadith in English
Narrated Thabit bin Adh-Dahhak: That the Prophet (ﷺ) said: It is not for a person to vow about that over which he has no control. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 1527 In-book reference : Book 20, Hadith 5 English translation : Vol. 3, Book 18, Hadith 1527
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Baab Chapter: What Has Been Related About There Is No Vowing In That Over Which The Son Of Adam Has No Control
- Kitab The Book on Vows and Oaths
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأدب ۴۴ (۶۰۴۷)، صحیح مسلم/الإیمان ۴۷ (۱۱۰)، سنن ابی داود/ الأیمان ۹ (۳۲۵۷)، سنن النسائی/الأیمان ۷ (۳۸۰۱)، و ۳۱ (۳۸۴۴)، (تحفة الأشراف : ۲۰۶۲)، و مسند احمد (۴/۳۳)