1466 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 1466
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ الْحَجَّاجِ، عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ أَبِي بَزَّةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ الْيَشْكُرِيِّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: نُهِينَا عَنْ صَيْدِ كَلْبِ الْمَجُوسِ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ، لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ، وَالْعَمَلُ عَلَى هَذَا عِنْدَ أَكْثَرِ أَهْلِ الْعِلْمِ، لَا يُرَخِّصُونَ فِي صَيْدِ كَلْبِ الْمَجُوسِ، وَالْقَاسِمُ بْنُ أَبِي بَزَّةَ هُوَ: الْقَاسِمُ بْنُ نَافِعٍ الْمَكِّيُّ.
Hadith in Urdu
ہمیں مجوسیوں کے کتے کے شکار سے منع کیا گیا ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث غریب ہے، ہم اسے صرف اسی سند سے جانتے ہیں، ۲- اکثر اہل علم کا اسی پر عمل ہے، یہ لوگ مجوسی کے کتے کے شکار کی اجازت نہیں دیتے۔
Hadith in English
Narrated Jabir bin 'Abdullah: We have been forbidden from the game caught by a Zoroastrian's dog. .
Reference : Jami` at-Tirmidhi 1466 In-book reference : Book 18, Hadith 4 English translation : Vol. 3, Book 16, Hadith 1466
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status (ضعیف) (سند میں دو راوی ’’ شریک القاضی ‘‘ اور ’’ حجاج بن ارطاة ‘‘ ضعیف ہیں)
- Baab Chapter: What Has Been Related About The Game Caught By A Zoroastrian's Dog
- Kitab The Book on Hunting
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/الصید ۴ (۳۲۰۹)، (تحفة الأشراف : ۲۲۷۱)