50-جامع الترمذي
Jami` at-Tirmidhi Chapter - 50
حدیث نمبر 3955
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”باز آ جائیں وہ قومیں جو اپنے ان آباء و اجداد پر فخر کر رہی ہیں جو مر گئے ہیں، وہ جہنم کا کوئلہ ہیں ورنہ وہ اللہ کے نزدیک اس گبریلے سے بھی زیادہ ذلیل ہو جائیں گے، جو اپنے آگے…...
Hadith No: 3955
Narrated Abu Hurairah: that the Prophet (ﷺ) said: People should stop boasting about their fathers who have died, while they are but coals of Hell, or they will be more humiliated with Allah than the dung beetle who rolls dung with his nose. Indeed Allah removed Jahiliyyah from you, and...
حدیث نمبر 3956
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ نے تم سے جاہلیت کی نخوت اور اپنے باپ دادا پر فخر کو ختم کر دیا ہے، اب لوگ مومن و متقی ہیں یا فاجر و بدبخت اور سارے لوگ آدم کی اولاد ہیں اور آدم مٹی سے بنائے گئے ہیں“۔…...
Hadith No: 3956
Narrated Abu Hurairah [may Allah be pleased with him]: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: Allah has removed the pride of Jahiliyyah from you and boasting about lineage. (A person is either) a pious believer or a miserable sinner, and the people are the children of Adam, and Adam...