46-جامع الترمذي
Jami` at-Tirmidhi Chapter - 46
حدیث نمبر 2925
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم «موقف» ( عرفات ) میں اپنے آپ کو لوگوں کے سامنے پیش کرتے ہوئے کہتے تھے: ”ہے کوئی جو مجھے اپنی قوم میں لے چلے، کیونکہ قریش نے مجھے اپنے رب کے کلام ( قرآن ) کی تبلیغ سے روک دیا ہے“۔ امام ترمذی…...
Hadith No: 2925
Narrated Jabir bin 'Abdullah: During the Mawqif (hajj season), the Prophet (ﷺ) would present himself sand say: 'Which man will bring me to his people? For indeed the Quraish have prevented me from conveying the Speech of my Lord.'
حدیث نمبر 2926
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ عزوجل فرماتا ہے: جس کو قرآن نے میری یاد نے مجھ سے سوال کرنے سے مشغول رکھا۔ میں اسے اس سے زیادہ دوں گا جتنا میں مانگنے والوں کو دیتا ہوں، اللہ کے کلام کی فضیلت دوسرے سارے کلام پر ایسی…...
Hadith No: 2926
Narrated 'Atiyyah: from Abu Sa'eed, that the Messenger of Allah (ﷺ) said: The Lord, Blessed and Most High is He, has said: 'Whoever is too busy with the Qur'an for remembering Me and asking Me, then I shall give him more than what I give to those who ask.' And...