45-جامع الترمذي
Jami` at-Tirmidhi Chapter - 45
حدیث نمبر 2869
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت کی مثال بارش کی ہے، نہیں کہا جا سکتا کہ اس کا اول بہتر ہے یا اس کا آخر“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے، ۲- اس باب میں عمار، عبداللہ بن…...
Hadith No: 2869
Narrated Anas: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: The parable of my Ummah is that of a rain; it is not known if its beginning is better or its end.
حدیث نمبر 2870
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دو کنکریاں پھینکتے ہوئے فرمایا: ”کیا تم جانتے ہو یہ کیا ہے اور یہ کیا ہے؟“ لوگوں نے کہا: اللہ اور اس کے رسول کو بہتر معلوم ہے۔ آپ نے فرمایا: ”یہ امید ( و آرزو ) ہے اور یہ اجل ( موت…...
Hadith No: 2870
Narrated 'Abdullah bin Buraidah: from his father that the Prophet (ﷺ) said: Do you know what the parable of this and this is? - and he tossed two pebbles. They said: Allah and His Messenger (ﷺ) know better. He said: This (the farther) one is hope, and this (closer) one...
حدیث نمبر 2871
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہاری مدت گزری ہوئی امتوں کے مقابل میں عصر سے مغرب تک کی درمیانی مدت کی طرح ہے ( یعنی بہت مختصر تھوڑی ) تمہاری مثال اور یہود و نصاریٰ کی مثال اس شخص کی طرح ہے جس نے کئی مزدور رکھے۔…...
Hadith No: 2871
Narrated Ibn 'Umar: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: Your period in comparison to the periods of the previous nations, is like the period between Salat Al-'Asr until sunset. And you are in comparison to the Jews and Christians, like a man who employeed some workers and he said:...
حدیث نمبر 2872
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگ سو اونٹ کی طرح ہیں۔ آدمی ان میں سے ایک بھی سواری کے قابل نہیں پاتا“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔...
Hadith No: 2872
Narrated Ibn 'Umar: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: People are but like a hundred camels, a man can not find a mount (suitable to ride upon) among them.
حدیث نمبر 2873
اور انہوں نے کہا: تم ان میں ایک بھی سواری کے قابل نہ پاؤ گے، یا یہ کہا: تم ان میں سے صرف ایک سواری کے قابل پا سکو گے۔...
Hadith No: 2873
Narrated (Another route) from Az-Zuhri: with this chain, and it is similar, but he said: You can find a mount among them. - from Salim, from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah (ﷺ) said: People are but like one hundred camels, you can not find a mount among them...
حدیث نمبر 2874
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری اور میری امت کی مثال اس آدمی جیسی ہے جس نے آگ جلائی تو مکھیاں اور پتنگے اس میں پڑنے لگے ( یہی حال تمہارا اور ہمارا ہے ) میں تمہاری کمر پکڑ پکڑ کر تمہیں بچا رہا ہوں اور تم…...
Hadith No: 2874
Narrated Abu Hurairah: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: The Parable of myself and that of my Ummah is that of a man who kindled a fire, and the flies and moths began flying into it - and I am trying to prevent you from diving into it.