45-جامع الترمذي
Jami` at-Tirmidhi Chapter - 45
حدیث نمبر 2859
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے صراط مستقیم کی مثال دی ہے، اس صراط مستقیم کے دونوں جانب دو گھر ہیں، ان گھروں کے دروازے کھلے ہوئے ہیں، دروازوں پر پردے پڑے ہوئے ہیں، ایک پکارنے والا اس راستے کے سرے پر کھڑا پکار رہا…...
Hadith No: 2859
Narrated An-Nawwas bin Sam'an Al-Kilabi: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: Indeed Allah has made a parable of the straight path: At the sides of the path there are walls with open doors, each door having a curtain. There is a caller at the head of the path calling,...
حدیث نمبر 2860
ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہم لوگوں کے پاس آئے اور فرمایا: ”میں نے خواب دیکھا ہے کہ جبرائیل میرے سر کے پاس ہیں اور میکائیل میرے پیروں کے پاس، ان دونوں میں سے ایک اپنے دوسرے ساتھی سے کہہ رہا تھا: ان کی کوئی مثال پیش…...
Hadith No: 2860
Narrated Sa'eed bin Hilal: that Jabir bin 'Abdullah Al-Ansari said: One day the Messenger of Allah (ﷺ) came out to us and said: While I was sleeping I had a vision as if Jibra'il was at my feet. One of them said to his companion: 'Make a parable for him'...
حدیث نمبر 2861
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عشاء پڑھی۔ پھر پلٹے تو عبداللہ بن مسعود کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لے لیا اور انہیں ساتھ لیے ہوئے مکہ کی پتھریلی زمین کی طرف نکل گئے ( وہاں ) انہیں ( ایک جگہ ) بٹھا دیا۔ پھر ان کے چاروں طرف…...
Hadith No: 2861
Narrated Abu 'Uthman An-Nahdi: from Ibn Mas'ud who said: The Messenger of Allah (ﷺ) performed 'Isha, then he turned and took the hand of 'Abdullah bin Mas'ud until he went with him to the wide valley of Makkah. He sat him down, then he drew a line around him. Then...
حدیث نمبر 2862
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری مثال اور مجھ سے پہلے کے انبیاء کی مثال، اس شخص کی طرح ہے جس نے گھر بنایا، گھر کو مکمل کیا اور اسے خوبصورت بنایا، سوائے ایک اینٹ کی جگہ کے ۱؎۔ لوگ اس گھر میں آنے لگے اور اسے…...
Hadith No: 2862
Narrated Jabir bin 'Abdullah: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: The parable of myself and the Prophets [before myself] is that of a man who constructed a house. He complete it and made it well, except for the space of one brick. So the people enter it and marvel...
حدیث نمبر 2863
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے یحییٰ بن زکریا علیہما السلام کو پانچ باتوں کا حکم دیا کہ وہ خود ان پر عمل کریں اور بنی اسرائیل کو بھی ان پر عمل کرنے کا حکم دیں۔ قریب تھا کہ وہ اس حکم کی تعمیل میں…...
Hadith No: 2863
Narrated Al-Harith Al-Ash'ari: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: Indeed Allah commanded Yahya bin Zakariyya with five commandments to abide by, and to command the Children of Isra'il to abide by them. But he was slow in doing so. So 'Eisa said: 'Indeed Allah commanded you with five commandments...
حدیث نمبر 2864
حارث اشعری رضی الله عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح اسی کی ہم معنی حدیث روایت کرتے ہیں۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے ۲- ابوسلام حبشی کا نام ممطور ہے، ۳- اس حدیث کو علی بن مبارک نے بھی یحییٰ…...
Hadith No: 2864
(Another chain) with similar in meaning.
حدیث نمبر 2865
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس مومن کی مثال جو قرآن پڑھتا ہے سنگترے کی سی ہے جس کی خوشبو بھی اچھی ہے اور ذائقہ و مزہ بھی اچھا ہے، اور اس مومن کی مثال جو قرآن نہیں پڑھتا اس کھجور کی سی ہے جس میں کوئی…...
Hadith No: 2865
Narrated Abu Musa Al-Ash'ari: that the Messenger of Allah (ﷺ) narrated: The parable of the believer who recites the Qur'an is that of a citron, its fragrance is nice and its taste is nice. The parable of the believer who does not recite the Qur'an is that of a date,...
حدیث نمبر 2866
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن کی مثال اس کھیتی کی سی ہے جسے ہوائیں ( ادھر ادھر ) ہلاتی رہتی ہیں۔ ( ایسا ہی مومن ہے ) مومن پر بلائیں برابر آتی رہتی ہیں، اور منافق کی مثال صنوبر ( اشوک ) کے درخت کی ہے،…...
Hadith No: 2866
Narrated Abu Hurairah: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: The parable of the believer is like the plant; the wind does not stop causing it to sway, and the believer does not stop suffering trials. The parable of the hypocrite is that of a cedar tree, it does not...
حدیث نمبر 2867
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”درختوں میں ایک درخت ایسا ہے جس کا پتا نہیں جھڑتا، یہ مومن کی مثال ہے تو مجھے بتاؤ یہ کون سا درخت ہے؟ عبداللہ کہتے ہیں: لوگ اسے جنگلوں کے درختوں میں ڈھونڈنے لگے، اور میرے دل میں آیا کہ یہ…...
Hadith No: 2867
Narrated Ibn 'Umar: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: Indeed there is a tree that does not shed its foilage, and it is is similar to the believer. Can any of you tell me what it is? 'Abdullah said: The people started thinking about the trees of the desert....
حدیث نمبر 2868
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بھلا بتاؤ تو صحیح، اگر تم میں سے کسی کے دروازے پر نہر ہو اور وہ اس نہر میں ہر دن پانچ بار نہائے تو کیا اس کے جسم پر کچھ بھی میل کچیل رہے گا؟ صحابہ نے کہا: اس کے جسم…...
Hadith No: 2868
Narrated Abu Hurairah: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: Do you think that if there was a river by the gate of one of you, and he bathed in it five times each day that there would remain any filth on him? They said: No filth would stay on...