34-جامع الترمذي
Jami` at-Tirmidhi Chapter - 34
حدیث نمبر 2268
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر کھڑے ہوئے اور فرمایا: ”فتنے کی سر زمین وہاں ہے اور آپ نے مشرق ( پورب ) کی طرف اشارہ کیا یعنی جہاں سے شیطان کی شاخ یا سینگ نکلتی ہے“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔...
Hadith No: 2268
Ibn 'Umar narrated that the Messenger of Allah(s.a.w) stood on the Minbar and said: The land of Fitan is there and he pointed to the east, meaning: Where the sun rises from the horn of Shaitan or he said: The horn of the sun.
حدیث نمبر 2269
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”خراسان سے کالے جھنڈے نکلیں گے، ان جھنڈوں کو کوئی چیز پھیر نہیں سکے گی یہاں تک کہ ( فلسطین کے شہر ) ایلیاء میں یہ نصب کیے جائیں گے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث غریب ہے۔...
Hadith No: 2269
Abu Hurairah narrated that the Messenger of Allah(s.a.w) said: Black standards will come from Khurasan, nothing shall turn them back until they are planted in Jerusalem.