33-جامع الترمذي
Jami` at-Tirmidhi Chapter - 33
حدیث نمبر 2153
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت میں «خسف» اور «مسخ» کا عذاب ہو گا اور یہ عذاب تقدیر کے جھٹلانے والوں پر آئے گا“۔...
Hadith No: 2153
Ibn 'Umar narrated from the Prophet (s.a.w): There will be a collapse of the earth and transformation in my Ummah, and that is for those who deny Al-Qadar.
حدیث نمبر 2154
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”چھ قسم کے لوگ ایسے ہیں جن پر میں نے، اللہ تعالیٰ نے اور تمام انبیاء نے لعنت بھیجی ہے: اللہ کی کتاب میں اضافہ کرنے والا، اللہ کی تقدیر کو جھٹلانے والا، طاقت کے ذریعہ غلبہ حاصل کرنے والا تاکہ اس…...
Hadith No: 2154
Aishah narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) said: Six are cursed, being cursed by Allah and by every Prophet that came: The one who adds to Allah's Book, the one who denies Allah's Qadar, the one who rules with tyranny by which he honors whom Allah has debased, and...
حدیث نمبر 2155
میں مکہ گیا تو عطاء بن ابی رباح سے ملاقات کی اور ان سے کہا: ابو محمد! بصرہ والے تقدیر کے سلسلے میں ( برسبیل انکار ) کچھ گفتگو کرتے ہیں، انہوں نے کہا: بیٹے! کیا تم قرآن پڑھتے ہو؟ میں نے کہا: ہاں، انہوں نے کہا: سورۃ الزخرف پڑھو،…...
Hadith No: 2155
Abdul-Wahid bin sulaim narrated: I arrived in Makkah and met 'Ata bin Abi Rabab. I said to him: 'O Abu Muhammad! The people of Al-Basrah speak about Al-Qadar.' He said: 'O my son! Do you recite the Quran?' I said: 'Yes.' He said: 'Then recite Az-Zukhruf to me.' He said:...
حدیث نمبر 2156
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”اللہ تعالیٰ نے تقدیر کو زمین و آسمان کی پیدائش سے پچاس ہزار سال پہلے لکھا تھا“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث اس سند سے حسن صحیح غریب ہے۔...
Hadith No: 2156
Abdullah bin 'Amr narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) said: Allah decreed the measures fiffy-thousand years before He created the Heavens and the earth.
حدیث نمبر 2157
مشرکین قریش تقدیر کے بارے میں جھگڑتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے تو یہ آیت نازل ہوئی «يوم يسحبون في النار على وجوههم ذوقوا مس سقر إنا كل شيء خلقناه بقدر» یعنی ”جس دن وہ جہنم میں منہ کے بل گھسیٹے جائیں گے ( تو…...
Hadith No: 2157
Abu Hurairah said: Idolaters from the Quraish came to the Messenger of Allah (s.a.w) quarreling about Al-Qadar. So this Ayah was revealed: The day they will be dragged on their faces into the Fire (it will be said to them): Taste you the touch of Hell. Verily we have created...