21-جامع الترمذي
Jami` at-Tirmidhi Chapter - 21
حدیث نمبر 1524
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”معصیت کے کاموں میں نذر جائز نہیں ہے، اور اس کا کفارہ وہی ہے جو قسم کا کفارہ ہے“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث صحیح نہیں ہے، اس لیے کہ زہری نے اس کو ابوسلمہ سے نہیں سنا ہے،…...
Hadith No: 1524
Narrated 'Aishah: That the Messenger of Allah (ﷺ) said: There is no vowing for disobedience, and its atonement is the atonement of an oath.
حدیث نمبر 1525
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کی معصیت پر مبنی کوئی نذر جائز نہیں ہے، اور اس کا کفارہ وہی ہے جو قسم کا کفارہ ہے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث غریب ہے، ۲- اور ابوصفوان کی اس حدیث سے جسے وہ یونس سے روایت…...
Hadith No: 1525
Narrated 'Aishah: That the Prophet (ﷺ) said: There is no vowing in disobedience to Allah, and its atonement is the atonement of an oath.
حدیث نمبر 1526
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص نذر مانے کہ وہ اللہ کی اطاعت کرے گا تو وہ اللہ کی اطاعت کرے، اور جو شخص نذر مانے کہ وہ اللہ کی نافرمانی کرے گا تو وہ اللہ کی نافرمانی نہ کرے“۔ اس سند سے بھی عائشہ رضی…...
Hadith No: 1526
Narrated 'Aishah: That the Prophet (ﷺ) said: Whoever vowed to obey Allah, then he should obey Him. And whoever vowed to disobey Allah, then he should not disobey Him.
حدیث نمبر 1527
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بندہ کے اختیار میں جو چیز نہیں ہے اس میں نذر صحیح نہیں ہے“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں عبداللہ بن عمرو اور عمران بن حصین رضی الله عنہم سے بھی احادیث…...
Hadith No: 1527
Narrated Thabit bin Adh-Dahhak: That the Prophet (ﷺ) said: It is not for a person to vow about that over which he has no control.
حدیث نمبر 1528
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”غیر متعین نذر کا کفارہ وہی ہے جو قسم کا کفارہ ہے“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔...
Hadith No: 1528
Narrated 'Uqbah bin 'Amir: That the Messenger of Allah (ﷺ) said: The atonement of a vow when it is not specified is the atonement of an oath.
حدیث نمبر 1529
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عبدالرحمٰن! منصب امارت کا مطالبہ نہ کرو، اس لیے کہ اگر تم نے اسے مانگ کر حاصل کیا تو تم اسی کے سپرد کر دیئے جاؤ گے ۱؎، اور اگر وہ تمہیں بن مانگے ملی تو اللہ کی مدد و توفیق تمہارے…...
Hadith No: 1529
Narrated 'Abdur-Rahman bin Samurah: That the Messenger of Allah (ﷺ) said: O 'Abdur-Rahman! Do not ask for a position of leadership, for if you receive it due to asking, you will be left alone with it, and if you receive it without asking, then you will be aided in it....
حدیث نمبر 1530
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو آدمی کسی امر پر قسم کھائے، اور اس کے علاوہ کام کو اس سے بہتر سمجھے تو وہ اپنی قسم کا کفارہ ادا کرے اور وہ کام کرے ( جسے وہ بہتر سمجھتا ہے ) “۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-…...
Hadith No: 1530
Narrated Abu Hurairah: That the Prophet (ﷺ) said: Whoever takes an oath, and then he sees that something else is better than it, then he should make atonement for his oath and then do it.
حدیث نمبر 1531
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کسی امر پر قسم کھائی اور ساتھ ہی ان شاءاللہ کہا، تو اس قسم کو توڑنے کا کفارہ نہیں ہے“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابن عمر رضی الله عنہما کی حدیث حسن ہے، ۲- اس حدیث کو عبیداللہ…...
Hadith No: 1531
Narrated Ibn 'Umar: That the Messenger of Allah (ﷺ) said: Whoever swears about an oath and says: 'If Allah wills (Insha Allah), then there is no breaking of the oath against him.
حدیث نمبر 1532
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے قسم کھائی اور ان شاءاللہ کہا، وہ «حانث» نہیں ہوا“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- میں نے محمد بن اسماعیل بخاری سے اس حدیث کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے کہا: اس حدیث میں غلطی ہے، اس…...
Hadith No: 1532
Narrated Abu Hurairah: That the Messenger of Allah (ﷺ) said: Whoever swears [about an oath] and says: 'If Allah wills (Insha Allah), then he will not have broken it.
حدیث نمبر 1533
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عمر رضی الله عنہ کو کہتے سنا: میرے باپ کی قسم! میرے باپ کی قسم! آپ نے ( انہیں بلا کر ) فرمایا: ”سنو! اللہ نے تمہیں اپنے باپ دادا کی قسم کھانے سے منع فرمایا ہے“، عمر رضی الله عنہ کہتے ہیں:…...
Hadith No: 1533
Narrated Salim: From his father (Ibn 'Umar) that the Prophet (ﷺ) heard 'Umar saying: By my father, By my father! So he said: Verily Allah prohibits you from swearing by your father. So 'Umar said: By Allah I did not swear by him after that, neither intentionally nor in narrating.