19-جامع الترمذي
Jami` at-Tirmidhi Chapter - 19
حدیث نمبر 1484
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارے گھروں میں گھریلو سانپ رہتے ہیں، تم انہیں تین بار آگاہ کر دو تم تنگی میں ہو ( یعنی دیکھو دوبارہ نظر نہ آنا ورنہ تنگی و پریشانی سے دوچار ہو گا ) پھر اگر اس تنبیہ کے بعد کوئی سانپ…...
Hadith No: 1484
Narrated Abu Sa'eed Al-Khudri: That the Messenger of Allah (ﷺ) said: Indeed there are others inhabiting your homes. So yell at them three times (to leave). If you see any of them after that, then kill them.
حدیث نمبر 1485
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب گھر میں سانپ نکلے تو اس سے کہو: ہم نوح اور سلیمان بن داود کے عہد و اقرار کی رو سے یہ چاہتے ہیں کہ تم ہمیں نہ ستاؤ پھر اگر وہ دوبارہ نکلے تو اسے مار دو“۔ امام ترمذی کہتے…...
Hadith No: 1485
Narrated Abu Laila: That the Messenger of Allah (ﷺ) said: When a snake appears in your dwellings then say to it: We ask you - by covenant of Nuh, and by the covenant of Sulaiman bin Dawud - that you do not harm us.' If it returns, then kill it.
حدیث نمبر 1486
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر یہ بات نہ ہوتی کہ کتے دیگر مخلوقات کی طرح ایک مخلوق ہیں تو میں تمام کتوں کو مار ڈالنے کا حکم دیتا، سو اب تم ان میں سے ہر کالے سیاہ کتے کو مار ڈالو“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں:…...
Hadith No: 1486
Narrated 'Abdullah bin Mughaffal: That the Messenger of Allah (ﷺ) said: If it were not that dogs were part of a nation among the nations, then I would order to that all of them be killed. So kill every one of them that is all black.
حدیث نمبر 1487
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے ایسا کتا پالا یا رکھا جو سدھایا ہوا شکاری اور جانوروں کی نگرانی کرنے والا نہ ہو تو اس کے ثواب میں سے ہر دن دو قیراط کے برابر کم ہو گا“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابن عمر…...
Hadith No: 1487
Narrated Ibn 'Umar: That the Messenger of Allah (ﷺ) said: Whoever keeps a dog - or: acquires a dog - neither of hunting nor to guard livestock, then two Qirat are deducted from his reward, daily.
حدیث نمبر 1488
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شکاری یا جانوروں کی نگرانی کرنے والے کتے کے علاوہ دیگر کتوں کو مار ڈالنے کا حکم دیا ابن عمر رضی الله عنہما سے کہا گیا: ابوہریرہ رضی الله عنہ یہ بھی کہتے تھے: «أو كلب زرع» یا کھیتی کی نگرانی کرنے والے…...
Hadith No: 1488
Narrated Ibn 'Umar: The Messenger of Allah (ﷺ) ordered killing dogs, except for the hunting dog, or the dog that guards livestock. It was said to him: Abu Hurairah would say: 'or a farm dog' so he (Ibn 'Umar) said: Abu Hurairah had a farm.
حدیث نمبر 1489
میں ان لوگوں میں سے ہوں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک چہرے سے درخت کی شاخوں کو ہٹا رہے تھے اور آپ خطبہ دے رہے تھے، آپ نے فرمایا: ”اگر یہ بات نہ ہوتی کہ کتے دیگر مخلوقات کی طرح ایک مخلوق ہیں تو میں انہیں…...
Hadith No: 1489
Narrated Abu Hurairah: That the Messenger of Allah (ﷺ) said: Whoever acquires a dog - with the exception of a dog to guard livestock, a hunting dog, or a farm dog - each day a Qirat is deducted from his reward.
حدیث نمبر 1490
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص بھی جانوروں کی نگرانی کرنے والے یا شکاری یا کھیتی کی نگرانی کرنے والے کتے کے سوا کوئی دوسرا کتا پالے گا تو ہر روز اس کے ثواب میں سے ایک قیراط کم ہو گا“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں:…...
Hadith No: 1490
Narrated 'Abdullah bin Mughaffal: I was one of those who held up the branches from the tree away from the face of the Messenger of Allah (ﷺ) while he was delivering the Khutbah saying: 'If it were not that dogs were a nation among nations, then I would order that...
حدیث نمبر 1491
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا: اللہ کے رسول! کل ہم دشمن سے ملیں گے اور ہمارے پاس ( جانور ذبح کرنے کے لیے ) چھری نہیں ہے ( تو کیا حکم ہے؟ ) ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو خون…...
Hadith No: 1491
Narrated Rafi' bin Khadij: I said: 'O Messenger of Allah! We expect to meet the enemy tomorrow and we have no knives.' So the Prophet (ﷺ) said: 'As long as it causes blood to flow, and Allah's Name has been mentioned over it, then eat it, provided that it was...
حدیث نمبر 1492
ہم لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ ایک سفر میں تھے، لوگوں کے اونٹوں میں سے ایک اونٹ بدک کر بھاگ گیا، ان کے پاس گھوڑے بھی نہ تھے، ایک آدمی نے اس کو تیر مارا سو اللہ نے اس کو روک دیا، رسول اللہ صلی اللہ…...
Hadith No: 1492
Narrated Rafi' bin Khadij: We were with the Prophet (ﷺ) on journey when the camel that belonged to some people ran away and they did not have a horse. So a man shot it with an arrow and Allah stopped it. The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'Of these beasts...