17-جامع الترمذي
Jami` at-Tirmidhi Chapter - 17
حدیث نمبر 1396
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” ( آخرت میں ) بندوں کے درمیان سب سے پہلے خون کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- عبداللہ کی حدیث حسن صحیح ہے، اسی طرح کئی لوگوں نے اعمش سے مرفوعاً روایت کی ہے،…...
Hadith No: 1396
Narrated 'Abdullah: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: Indeed the first cases to be judged between the people are those of bloodshed.
حدیث نمبر 1397
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” ( آخرت میں ) بندوں کے درمیان سب سے پہلے خون کا فیصلہ کیا جائے گا“۔...
Hadith No: 1397
Abdullah narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: Indeed the first cases to be judged between the worshippers are those of bloodshed.
حدیث نمبر 1398
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر آسمان اور زمین والے ( سارے کے سارے ) ایک مومن کے خون میں ملوث ہو جائیں تو اللہ ان ( سب ) کو اوندھے منہ جہنم میں ڈال دے گا“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث غریب ہے۔...
Hadith No: 1398
Narrated Abul-Hakam Al-Bajali: I heard Abu Sa'eed Al-Khudri and Abu Hurairah mentioning from the Messenger of Allah (ﷺ) that he said: 'If the inhabitants of the heavens and the inhabitants of the earth all took part in shedding the blood of believer, then Allah would cast them (all) in the...
حدیث نمبر 1399
میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا، ( تو دیکھا ) کہ آپ باپ کو بیٹے سے قصاص دلواتے تھے اور بیٹے کو باپ سے قصاص نہیں دلواتے تھے ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- سراقہ رضی الله عنہ کی اس حدیث کو ہم صرف اسی سند…...
Hadith No: 1399
Narrated Suraqah bin Malik bin [Ju'shum]: The Messenger of Allah (ﷺ) judged that the son is to suffer retaliation for [killing] his father, but the father is not to suffer retaliation for [killing] his son.
حدیث نمبر 1400
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”باپ سے بیٹے کا قصاص نہیں لیا جائے گا“ ۱؎۔...
Hadith No: 1400
Narrated 'Umar bin Al-Khattab: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: The father does not suffer retaliation for [killing] the son.
حدیث نمبر 1401
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسجدوں میں حدود نہیں قائم کی جائیں گی اور بیٹے کے بدلے باپ کو ( قصاص میں ) قتل نہیں کیا جائے گا“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: اس سند سے اس حدیث کو ہم صرف اسماعیل بن مسلم کی روایت سے مرفوع…...
Hadith No: 1401
Narrated Ibn 'Abbas: that the Prophet (ﷺ) said: 'The Hudud are not carried in the Masjid, and the father is not killed for the son.
حدیث نمبر 1402
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی مسلمان شخص کا خون جو اس بات کی گواہی دیتا ہو کہ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں اور میں اللہ کا رسول ہوں، حلال نہیں سوائے تین باتوں میں سے کسی ایک کے: یا تو وہ شادی شدہ زانی…...
Hadith No: 1402
Narrated 'Abdullah bin Mas'ud: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: The blood of a Muslim man, who testifies that none has the right to be worshipped Allah, is not lawful except for one of three cases: The (previously married or) married adulterer, a life for a life, and the...
حدیث نمبر 1403
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”خبردار! جس نے کسی ایسے ذمی ۱؎ کو قتل کیا جسے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پناہ حاصل تھی تو اس نے اللہ کے عہد کو توڑ دیا، لہٰذا وہ جنت کی خوشبو نہیں پا سکے گا،…...
Hadith No: 1403
Narrated Abu Hurairah: that the Prophet (ﷺ) said: Indeed, whoever kills a Mu'ahid that has a covenant from Allah and a covenant from His Messenger (ﷺ), then he has violated the covenant with Allah and the covenant of His Messenger, so he shall not smell the fragrance of Paradise; even...
حدیث نمبر 1404
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے قبیلہ عامر کے دو آدمیوں کو مسلمانوں کے برابر دیت دی، ( کیونکہ ) ان دونوں کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عہد و پیمان تھا۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث غریب ہے، اسے ہم صرف اسی سند سے…...
Hadith No: 1404
Narrated Ibn 'Abbas: The Prophet (ﷺ) assigned the same blood-money for the two 'Amiris as that of the Muslims, and they had covenant from the Messenger of Allah (ﷺ).
حدیث نمبر 1405
جب اللہ نے اپنے رسول کے لیے مکہ کو فتح کر دیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں میں کھڑے ہو کر اللہ کی حمد و ثنا بیان کی، پھر فرمایا: ”جس کا کوئی شخص مارا گیا ہو اسے دو باتوں میں سے کسی ایک کا اختیار ہے:…...
Hadith No: 1405
Narrated Abu Hurairah: When Allah granted His Messenger (ﷺ) victory over Makkah, he stood (to deliver an address) among the people. He thanked and praised Allah, then he said: 'And from whomever (one of his relatives) was killed, then he has two options to choose from: Either to pardon or...