16-جامع الترمذي
Jami` at-Tirmidhi Chapter - 16
حدیث نمبر 1382
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو بھی مسلمان کوئی درخت لگاتا ہے یا فصل بوتا ہے اور اس میں سے انسان یا پرند یا چرند کھاتا ہے تو وہ اس کے لیے صدقہ ہوتا ہے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- انس رضی الله عنہ کی حدیث حسن…...
Hadith No: 1382
Narrated Anas: that the Prophet (ﷺ) said: No Muslim plants a plant or sows a crop, then a person, or a bird, or an animal eats from it, except that it will be charity for him.
حدیث نمبر 1383
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر والوں کے ساتھ خیبر کی زمین سے جو بھی پھل یا غلہ حاصل ہو گا اس کے آدھے پر معاملہ کیا ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں انس، ابن عباس، زید بن ثابت…...
Hadith No: 1383
Narrated Ibn 'Umar: The Prophet (ﷺ) made a deal with the people of Khaibar for half of what was produced from it, whether fruits or crops.
حدیث نمبر 1384
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ایک ایسے کام سے منع فرما دیا جو ہمارے لیے مفید تھا، وہ یہ کہ جب ہم میں سے کسی کے پاس زمین ہوتی تو وہ اس کو ( زراعت کے لیے ) کچھ پیداوار یا روپیوں کے عوض دے دیتا۔ آپ…...
Hadith No: 1384
Narrated Rafi' bin Khadij: The Messenger of Allah (ﷺ) forbade us from a matter that was of benefit for us. When one of us had some land and we would let someone use it for a portion of its produce or some Dirham. He said: 'When one of you has...
حدیث نمبر 1385
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مزارعت کو حرام نہیں کیا، لیکن آپ نے ایک دوسرے کے ساتھ نرمی کرنے کا حکم دیا۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- رافع کی حدیث میں ( جو اوپر مذکور ہوئی ) اضطراب ہے۔ کبھی یہ حدیث…...
Hadith No: 1385
Narrated Ibn 'Abbas: The Messenger of Allah (ﷺ) did not prohibit share-cropping. But he ordered that they be helpful with each other.