تعوّذ، بسم اللہ اور اور سورۂ فاتحہ

Dua of At The Time Of Rain with Arabic, English & Urdu translation. Barish K Waqt Ki Dua kia hai. Masnoon Duain for every Muslim to read on daily bases.

اَعُوْذُ بِاللّٰہِ السَّمِیْعِ الْعَلِیْمِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ مِنْ ھَمْزِہٖ وَنَفْخِہٖ وَنَفْثِہٖ

’’میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کی (جو) سننے والا، جاننے والا ہے، شیطان مردود سے اس کی دیوانگی سے، اس کے کِبْر سے، اس کے کِبْر سے اور اس کے شعروں سے۔‘‘

Ref: سنن أبی داود، الصلاۃ، باب من رأی الاستفتاح، حدیث:776، وصحیح ابن خزیمۃ: حدیث:775، وإرواء الغلیل: 53-51/2، وصفۃ صلاۃ النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم للألبانی، ص:77,76