صبح (فجر) کی اذان:

Dua of At The Time Of Rain with Arabic, English & Urdu translation. Barish K Waqt Ki Dua kia hai. Masnoon Duain for every Muslim to read on daily bases.

اَلصَّلٰوۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْمِ، اَلصَّلٰوۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْمِ

’’نماز نیند سے بہتر ہے، نماز نیند سے بہتر ہے۔‘‘

صبح کی اذان میں حَیَّ عَلَی الْفَلَاحِ کے بعد دو مرتبہ یہ الفاظ بھی کہے جائیں:

Ref: سنن أبی داود، الصلاۃ، باب کیف الأذان؟ حدیث:501، وسنن النسائی، الأذان، باب الأذان فی السفر، حدیث:634