مبارکباد سننے والا کیا جواب دے؟

Dua of At The Time Of Rain with Arabic, English & Urdu translation. Barish K Waqt Ki Dua kia hai. Masnoon Duain for every Muslim to read on daily bases.

بَارَکَ اللّٰہُ لَکَ وَبَارَکَ عَلَیْکَ وَجَزَاکَ اللّٰہُ خَیْرًا وَّرَزَقَکَ اللّٰہُ مِثْلَہٗ وَاَجْزَلَ ثَوَابَکَ

’’اللہ تعالیٰ تمہارے لیے برکت دے اور تم پر برکت فرمائے اور اللہ تمہیں بہت بہتر بدلہ دے اور اللہ تمہیں اس جیسا عطا فرمائے اور تمہارا ثواب بہت زیادہ کرے۔‘‘

Ref: الأذکار للنووی، ص:349، وتحفۃ المودود، ص:52، والمغنی لابن قدامۃ: 126/11