میت دفن کرنے کے بعد کی دعا

Dua of At The Time Of Rain with Arabic, English & Urdu translation. Barish K Waqt Ki Dua kia hai. Masnoon Duain for every Muslim to read on daily bases.

اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلَہٗ، اَللّٰھُمَّ ثَبِّتْہُ

’’اے اللہ! اسے معاف فرما، اے اللہ! اسے ثابت قدم رکھ۔‘‘

Ref: نبیٔ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میت دفن کرنے سے فارغ ہوتے تو اس کے پاس ٹھہر کر فرماتے: ’’اپنے بھائی کے لیے استغفار کرو اور اس کے لیے ثابت قدم رہنے کی دعا کرو کیونکہ اب اس سے سوالات ہوں گے۔‘‘ سنن أبی داود، الجنائز، باب الاستغفار عندالقبر، حدیث:3221، والمستدرک للحاکم:370/1