بیوی کے پاس آنے سے پہلے کی دعا

Dua of At The Time Of Rain with Arabic, English & Urdu translation. Barish K Waqt Ki Dua kia hai. Masnoon Duain for every Muslim to read on daily bases.

بِسْمِ اللّٰہِ اَللّٰھُمَّ جَنِّبْنَا الشَّیْطَانَ وَجَنِّبِ الشَّیْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا

’’اللہ کے نام کے ساتھ، اے اللہ! ہمیں شیطان (مردود) سے بچا اور (اس اولاد کو بھی) شیطان سے بچا جو تو ہمیں عطا فرمائے۔‘‘

Ref: صحیح البخاری، الدعوات، باب مایقول إذا أتی أھلہ؟ حدیث:6388، وصحیح مسلم، النکاح، باب مایستحب أن یقولہ عند الحماع، حدیث:1434