اچھا یا برا خواب آئے یا اچانک آنکھ کھل جائے تو کیا کرے؟

Dua of At The Time Of Rain with Arabic, English & Urdu translation. Barish K Waqt Ki Dua kia hai. Masnoon Duain for every Muslim to read on daily bases.

اچھا خواب اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتا ہے جو شخص اچھا خواب دیکھے تو اس پر اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا بیان کرے اور اپنے محبوب لوگوں کے سوا کسی کو نہ بتائے۔

Ref: صحیح البخاری، الرؤیا، باب الرؤیا من اللہ، حدیث: 6985