jamia talha islamic academy
Category: |
Non Profit ORG / Charity |
|
Name: |
Jamia Talha Islamic Academy
|
|
Admin Name: |
Muhammad Ismail
|
|
Short description: |
یہ ایک دینی اور عصری علوم کا ادارہ ہیں جو طلحہ کالونی مزدوراباد تخت بھائی ضلع مردان میں واقع ہیں اہل خیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہیں
جامعہ طلحہ للبنین والبنات کرنٹ اکاونٹ نمبر 5-4695نیشنل بینک اف پاکستان برانچ نمبر 0548
|
|
Long description: |
جا معہ طلحہ پاکستان کے ممتازاورمشہور دینی اداروں میں مقبول وتسلیم شدہ اورمستند ادارہ ہے ۔جسکی کاروکردارمعیاری اور شاندار ہے۔یہ بارداروسایہ دار درخت مولانا مفتی محمداسماعیل محمود نے یکم نومبر 2006ء بمطابق 9شوال 1427 ھ میں لگایا تھا ۔ حضرت مہتمم صاحب اور ان کے رفقاء کی اخلاص ومحنت ، جہد مسلسل اور ہمت اللہ تعالی کومقبول ہوگیا۔
اہل خیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہیں
جامعہ طلحہ للبنین والبنات کرنٹ اکاونٹ نمبر 5-4695نیشنل بینک اف پاکستان برانچ نمبر 0548
|
|
Email address: |
[email protected]
|
|
Website: |
--
|
|
Likes |
1260 likes
|
|