تیری جالیوں کے نیچے

Teri Jaliyon Ke Neechay

تیری جالیوں کے نیچے

تیری جالیوں کے نیچے
تیری رحمتوں کے سائے

تیری جالیوں کے نیچے
تیری رحمتوں کے سائے

جسے دیکھنی ہو جنت وہ مدینہ دیکھ آئے
تیری جالیوں کے نیچے تیری رحمتوں کے سائے

نا یہ بات شان سے ہے
نا یہ بات مال و زر کی
نا یہ بات شان سے, نا یہ بات مال و زر کی

وہی جاتا ہے مدینے آقا جسے بلائیں
وہی جاتا ہے مدینے آقا جسے بلائیں

تیری جالیوں کے نیچے تیری رحمتوں کے سائے
کیسی وہاں کی راتیں
کیسی وہاں کی باتیں
کیسی وہاں کی راتیں کیسی وہاں کی باتیں

انہیں پوچھ لو نبی کا, جو مدینہ دیکھ آئے
انہیں پوچھ لو نبی کا جو مدینہ دیکھ آئے

تیری جالیوں کے نیچے تیری رحمتوں کے سائے
روزے کے سامنے میں یہ دعائیں مانگتا تھا
روزے کے سامنے میں یہ دعائیں مانگتا تھا

میری جان نکل تو جائے, یہ سماں بدل نہ جائے
میری جان نکل تو جائے, یہ سماں بدل نہ جائے

تیری جالیوں کے نیچے تیری رحمتوں کے سائے
طیبہ کو جانے والو تمہیں دیتا ہوں دعائیں

طیبہ کو جانے والو تمہیں دیتا ہوں دعائیں
در مصطفی پہ جا کے تو جہاں کو بھول جائیے
در مصطفی پہ جا کے تو جہاں کو بھول جائیے

تیری جالیوں کے نیچے تیری رحمتوں کے سائے
جسے دیکھنی ہو جنت, وہ مدینہ دیکھ آئے
تیری جالیوں کے نیچے تیری رحمتوں کے سائے

Teri Jaliyon Ke Neechay

Teri Jaliyon Ke Neechay Naat Lyrics

Teri jaliyoon ke neechy ,

Teri rematoon k saye,

Jissy dekhni ho Jannat,Wo Madina dekh aaye,

Taiba ko jany waly, Tujhy deti hoon duaein,

Darr-e-Mustafa pe ja ke ,

Tu jahan ko bhool jaye,

Roze k samny mein ye duaein mangta tha,

Meri jaan nikal nikal tu jaye,

Ya sama badal na jaye.

Lo chali hoon mein Lahad mein ,

Mery Mustafa se keh do,

Ke hawa Teri gali ki mujhy chorny ko aaye.

Wohi gham gusaar mera,

Wo zahoori yaar mera.

Meri Qabar pr jo aaye Naat-e-Nabi sunaye.

Popular Tags

Teri Jaliyon Ke Neechay lyrics,
Read Teri Jaliyon Ke Neechay naat lyrics,
ReadTeri Jaliyon Ke Neechay online