نشانِ پائے مصطؐفےٰ کا گھر یہ دل

nishan e paaye Mustufa saww ka ghar py ye dill

نشانِ پائے مصطؐفےٰ کا گھر یہ دل

نشانِ پائے مصطؐفےٰ کا گھر یہ دل
میرے حضور کی ہے رہگزر یہ دل

ہواؤں کی طرح تلاش میں رہے
جدھر ہے خوشبوئے رسول، اُدھر یہ دل

میں اِس کو نفرتوں میں ضائع کیوں کروں
ملا محبتوں کے نام پر یہ دل

حصارِ کائنات میں نہ آ سکے
نبیؐ کو چاہتا ہے کس قدر یہ دل

گمان بھی یقین و اعتبار بھی
مرض یہ دل مرض کا چارہ گر یہ دل

رموز عشق کے تمام آ گئے
بڑے ہی کام کا ہے ٹوٹ کر یہ دل

nishan e paaye Mustufa saww ka ghar py ye dill

.

Popular Tags

nishan e paaye Mustufa saww ka ghar py ye dill lyrics,
Read nishan e paaye Mustufa saww ka ghar py ye dill naat lyrics,
Readnishan e paaye Mustufa saww ka ghar py ye dill online