ہمیں یاد فرما کے دن رات رونا، یہ رحمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
hamyn yad frma ky din raat rona, ye rehmat nahin hy to phir or kya hy
ہمیں یاد فرما کے دن رات رونا، یہ رحمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
ہمیں یاد فرما کے دن رات رونا، یہ رحمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
ہمارے لیے اپنا گھر بھر لٹانا محبت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
دعا بہر امت کہ یا رب ہب لی سر حشر امتی امتی کی
رحیمی نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے، شفاعت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
نمازوں میں ہے السلام علیک نبی ﷺ کے لیے لفظ ہے ایہا کا
سلام و ندوائے نبی ﷺ گر خدا کی عبادت نہیں ہے، تو پھر اور کیا ہے
کتاب الہٰی کا محفوظ رہنا، شریعت کا تاحشر موجود رہنا
جہاں میں نبیؐ کی ضرورت نہ رہنا نبوت نہیں ہے تو اور پھر کیا ہے
غلام غلامان آل نبی ﷺ کا یہاں بول بالا، وہاں بول بالا
یہ سید ادائے غلامی تمہاری سیادت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
hamyn yad frma ky din raat rona, ye rehmat nahin hy to phir or kya hy
.
Popular Tags
hamyn yad frma ky din raat rona, ye rehmat nahin hy to phir or kya hy lyrics,
Read hamyn yad frma ky din raat rona, ye rehmat nahin hy to phir or kya hy naat lyrics,
Readhamyn yad frma ky din raat rona, ye rehmat nahin hy to phir or kya hy online