اے حبیبِ خدا کوئی نہیں آپ ؐ سا

Ay Habib Khuda Koi Nahi Ap Sa

اے حبیبِ خدا کوئی نہیں آپ ؐ سا

اے حبیبِ خدا کوئی نہیں آپ ؐ سا

یہ جہاں آپ ؐ کے لیے بنایا گیا

آپ ؐ کی آمد کے لیے سجایا گیا

سب سے افضل نبیؐ سب سے اعلیٰ نبیؐ

تاجِ ختم نبوت آپ ؐ کو پہنایا گیا

فلک پر آپ ؐ کو لے جایا گیا

جلوہِ خدا دیکھایا گیا

نہ آپ ؐ کسی سے ہیں نہ کوئی آپ ؐ سا

دنیا کو یہ بتایا گیا

چہرہ مصطفٰی ؐ رُخِ حبیبِ خدا

قرآن آپ ؐ کے سینے میں سمایا گیا

یارِ مصطفٰی ؐ کا دل بدل گیا

قرآن سیدنا عمرؓ کو جب سنایا گیا

اے عاطف ہم بنے امتی محمدؐ کے

کلمہ حق جب ہم کو پڑھایا گیا

Ay Habib Khuda Koi Nahi Ap Sa

.

Popular Tags

Ay Habib Khuda Koi Nahi Ap Sa lyrics,
Read Ay Habib Khuda Koi Nahi Ap Sa naat lyrics,
ReadAy Habib Khuda Koi Nahi Ap Sa online